Al Habib School

Al Habib School Education For A Brighter Future
(2)

23/08/2026
23/08/2026

محترم کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سکول کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کر دیے گئے ہیں اب سکول کے اوقات صبح 7:30 بجے سے دوپہر 1:30 بجے تک ہوں گے۔

تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو مکمل یونیفارم میں سکول بھیجیں اور صبح کے وقت خصوصی طور پر وقت کی پابندی کا خیال رکھیں۔ کوشش کریں کہ بچے مقررہ وقت سے پہلے سکول پہنچ جائیں تاکہ صبح کی تعلیمی سرگرمیاں بروقت شروع ہو سکیں۔

بچوں کے سکول پہنچنے میں تاخیر کی صورت میں ان کی تعلیمی سرگرمیاں اور تعلیمی نصاب متاثر ہو سکتا ہے۔ لہٰذا تمام والدین سے تعاون کی درخواست ہے کہ بچوں کو صبح جلد از جلد سکول روانہ کریں اور وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔

شکریہ
انتظامیہ
Al Habib Islamic School

Mango
07/07/2026

Mango

Ramadan Mubarak 🕌🕋
18/02/2026

Ramadan Mubarak 🕌🕋

"یومِ کشمیر: آزادی کا خواب، جدوجہد کی داستان 🌟 آج ہم کشمیر کے بہادُر عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ 🇵🇰❤️
05/02/2026

"یومِ کشمیر: آزادی کا خواب، جدوجہد کی داستان 🌟
آج ہم کشمیر کے بہادُر عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ 🇵🇰❤️

شبِ برات مبارک 🎉"ہر مسلمان کے لیے برکتوں کی رات۔ اللہ ہمیں سب کو اپنی رحمت سے نوازے۔ آمین۔"Shab-e-Barat Mubarak ! A nigh...
04/02/2026

شبِ برات مبارک 🎉

"ہر مسلمان کے لیے برکتوں کی رات۔ اللہ ہمیں سب کو اپنی رحمت سے نوازے۔ آمین۔"

Shab-e-Barat Mubarak !
A night of blessings for all Muslims. May Allah bless us all with His mercy. Ameen. 🙏🌙📿

قائد اعظم محمد علی جناح کی 145ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت ! 🇵🇰✨ الحبیب اسلامک سکول کی جانب سے قائد اعظم کے افکار کو سل...
25/12/2025

قائد اعظم محمد علی جناح کی 145ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت ! 🇵🇰✨ الحبیب اسلامک سکول کی جانب سے قائد اعظم کے افکار کو سلام۔

20/12/2025

Happy Winter's Holidays ⛄🥶❄️☃️

16/12/2025

16 December Speech 💬

Address

Al Habib School, Chak No 283, Punjab
Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Habib School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category