01/10/2026
ورچوئل یونیورسٹی اف پاکستان لیہ اور فتح پور کیمپسز میں داخلہ لینے کی تاریخ میں
10-10-2026 تک اضافہ کر دیا گیا ھے
تمام طلباء و طالبات اپنے تعلیمی ضروریات کے مطابق پروگرام میں داخلہ لینے کےلیے لیہ اور فتح پور کیمپسز رابطہ کریں
0300674375