مدینتہ العلم سکول سسٹم

مدینتہ العلم سکول سسٹم come and join our system. we focus on quality rather than quantity..
03024865858
Muhammad khalil

12/09/2020
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏فارغ اوقات کا کام
17/04/2020

💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏فارغ اوقات کا کام

 # # # # # # # # #  is power # # # # # # #
04/04/2020

# # # # # # # # # is power # # # # # # #

13/03/2020

صوبہ میں کرونا وائرس سے بچاؤ اور پیشگی سدباب کے لئے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے اہم فیصلے-
٭ صوبہ بھر میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بشمول سکول، کالج، میڈیکل کالج، ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ، یونیورسٹیزاگلے تین ہفتے کے لئے بند رہیں گے-
٭ اگلے تین ہفتو ں کے دوران ہونے والے تمام امتحانات منسوخ کردیئے گئے ہیں -
٭ تمام ٹیوشن سینٹر بھی بند رہیں گے، تمام دینی مدارس تین ہفتے کے لئے بند رکھے جائیں گے -
٭ دینی مدارس میں مقیم صرف غیرملکی طلبہ کو مدارس کے ہوسٹل میں رہنے کی اجازت دی جائے گی-
٭ صوبہ بھر میں تمام میرج، بینکوئٹ حال اور مارکی تین ہفتوں کے لئے بند رہیں گی-
٭ اگلے تین ہفتوں کے لئے تمام مذہبی اجتماعات اورتقریبات بھی منسوخ کردی گئی ہیں -
٭ جشن بہاراں اور دوسرے میلے بھی تین ہفتے کے لئے کینسل کردیئے گئے ہیں -
٭ تمام سرکاری اور نجی سپورٹس فیسٹیول بھی تین ہفتے کے لئے منسوخ کئے جاچکے ہیں -
٭ تین ہفتوں کے لئے جیلوں میں مقیم قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی لگا دی گئی ہے-
٭ تین ہفتوں کے لئے تمام قسم کے عوامی اجتماعات کے انعقاد پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے-
٭ محکمہ پرائمری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کی مشاورت کے ساتھ محکمہ اطلاعات موثرمیڈیا کمپین کا اہتمام کرے گا-
٭ پی ایس ایل کے میچزشائقین کے بغیر منعقد ہوں گے-
٭ تمام متعلقہ ڈیپارٹمنٹ مذکورہ بالا احکامات کی تعمیل کے لئے موثر اقدامات اور گائیڈ لائن جاری کریں گے-
٭ وزیر اعلی کے احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے-

24/02/2020
 # # #  and join # # #
29/01/2020

# # # and join # # #

20/01/2020

*DATE SHEET Examination Matric (Science Subjects) Annual 2020.*

*CLASS 10TH*

24-02-2020. ENG
26-02-2020. CHEM
28-02-2020. PHY
02-03-2020. MATH
04-03-2020. BIO/COMP
06-03-2020. URDU
07-03-2020. ISL (Lazmi)
08-03-2020. Pak Study

*CLASS 9TH*

11-03-2020. ENG
13-03-2020. BIO/COMP
16-03-2020. MATH
18-03-2020. PHY
20-03-2020. URDU
21-03-2020. ISl (Lazmi)
24-03-2020. CHEM
26-03-2020. Pak Study

Address

Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدینتہ العلم سکول سسٹم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category