01/09/2026
پیارے دوست اور رفیق، پروفیسر حافظ زاہد کلیم صاحب وفات پا گئے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
ان کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے ان کے گھر کے قریب ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے اہلِ خانہ اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق دے۔ ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔