Creative School System

Creative School System A blend of Islamic and Modern Education.

01/09/2025
Welcome to CREATIVE SCHOOL SYSTEM LAYYAH after Summer Vacations
01/09/2025

Welcome to CREATIVE SCHOOL SYSTEM LAYYAH after Summer Vacations

*چھٹیوں کے بعد خوش آمدید! 🌧️📚*  *تعلیم کا سفر دوبارہ شروع، احتیاط کے ساتھ!**گرمیوں کی طویل چھٹیوں کے بعد پنجاب کے مختلف ...
31/08/2025

*چھٹیوں کے بعد خوش آمدید! 🌧️📚*
*تعلیم کا سفر دوبارہ شروع، احتیاط کے ساتھ!*

*گرمیوں کی طویل چھٹیوں کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسکول دوبارہ کھل چکے ہیں۔ جہاں کچھ اضلاع میں سیلاب کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل ہیں، وہیں دیگر علاقوں میں تدریسی عمل بحال ہو چکا ہے۔*

تمام والدین سے گزارش ہے کہ:
✅ بچوں کو مکمل وردی میں، وقت پر اسکول بھیجیں
✅ گرمیوں کی چھٹیوں کا دیا گیا ہوم ورک ساتھ بھیجیں
✅ بارش و سلاب کے پیشِ نظر بچوں کو احتیاطی تدابیر سکھائیں
✅ بچوں کو صاف ستھرا، بااخلاق اور ذمہ دار بنائیں
✅ اسکول آمد و رفت کے دوران احتیاطی تدابیر ضرور اپنائیں
✅ پانی، لنچ اور چھتری یا رین کوٹ دینا نہ بھولیں

اساتذہ اور اسکول انتظامیہ کی طرف سے بچوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
تعلیم ہمارا مستقبل ہے، اسے ہر حال میں جاری رکھنا ہے۔
*احتیاط، تعاون، اور وقت کی پابندی سے ہی ہم کامیاب ہو سکتے ہیں۔*

*بچوں کو خوشی سے اسکول بھیجیں، تعلیم کو ترجیح دیں!*
📘🏫🌧️

اعلیٰ ترین فوجی اعزاز *نشان حیدر* پانے والے کمسن ترین پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا یوم شہادت
20/08/2025

اعلیٰ ترین فوجی اعزاز *نشان حیدر* پانے والے کمسن ترین پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا یوم شہادت

18/08/2025

Independence Day celebrations

Address

Layyah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Creative School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Creative School System:

Shortcuts

Share

Category