The Educators Sardar Ali Campus Fateh Pur

The Educators Sardar Ali Campus Fateh Pur THE EDUCATORS" envisions quality education as the key resource for national development.

دی ایجوکیٹرز سردار علی کیمپس فتح پور میں دو ٹیچرز کی ضرورت ہے ۔ میل اور فیمیل دونوں کی ضرورت ہے ۔ خواہشمند حضرات رابط کر...
12/09/2024

دی ایجوکیٹرز سردار علی کیمپس فتح پور میں دو ٹیچرز کی ضرورت ہے ۔ میل اور فیمیل دونوں کی ضرورت ہے ۔ خواہشمند حضرات رابط کریں
0302 2121213

14/08/2024
27/07/2024

تمام والدین اور طلباء متوجہ ہوں

Alhamdulilah The Educator sardar ali campus Fateh Ali great results.Say Ma Sha Allah   Sarfraz Ali
10/07/2024

Alhamdulilah The Educator sardar ali campus Fateh Ali great results.Say Ma Sha Allah Sarfraz Ali

  Sarfraz Ali
09/07/2024

Sarfraz Ali

محترم والدین1.موسم کی شدت کی وجہ سے سکول  28 مئی تا  31 جولائی تک بند رہے گا۔ 2.گرمیوں کی چھٹیوں کا مقصد بچوں کو موسم کی...
31/05/2024

محترم والدین
1.موسم کی شدت کی وجہ سے سکول 28 مئی تا 31 جولائی تک بند رہے گا۔
2.گرمیوں کی چھٹیوں کا مقصد بچوں کو موسم کی شدت سے محفوظ رکھنا ہے نہ کہ ان کی سٹڈی میں بریک ہے۔ اسلیئے آپ بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیں اور ان کو ٹائم ٹیبل بنا کر دیں۔ اور اپنی نگرانی میں ان سے ہوم ورک مکمل کروائیں۔
3.چھٹیوں میں بچوں پر چونکہ سکول ورک کا لوڈ نہیں ہوتا اسلئے ان کے پاس فارغ ٹائم زیادہ ہوتا ہے اسلیے ان کے لیے قرآن پاک اور دیگر دینی تعلیم کا خصوصی اہتمام کریں۔
4.بچوں کو غیر ضروری طور پر باہر نہ جانے دیں۔
5.سکول کے ہوم ورک کے علاوہ بچوں کی لکھائی بہتر کروانے کیلئے چھٹیاں بہترین option ہیں۔ انہیں زیادہ سے زیادہ لکھنے کے مواقعے فراہم کریں۔
6.گرمیوں کی چھٹیوں کا لکھنے اور یاد کرنے والا ہوم ورک مکمل کروا کے سکول بھجیں۔
7.بچوں کی خوراک پر بھی خصوصی توجہ دیں۔ 8.گرمیوں میں بیماریوں کی شرح زیادہ ہوتی ہے اس لیئے انہیں بازاری اشیا دینے سے اجتناب کریں۔@
@

اسلام و علیکمطلباء اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج بروز بدھ تاریخ 29 مئی سے 31 جلائی تک سکول سے موسمِ گرما کی تعطیل...
29/05/2024

اسلام و علیکم
طلباء اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج بروز بدھ تاریخ 29 مئی سے 31 جلائی تک سکول سے موسمِ گرما کی تعطیلات ہیں۔
تمام طلباء یکم اگست کو اپنی حاضری یقینی بنائیں ۔@ شکریہ
منجانب دی ایجوکیٹرز سردار علی کیمپس فتح پور @

20/04/2024

Sardar ali campus Fateh Pur. Eid melan Party 🎉🥳

Address

Ward No 2 Fateh Pur Tehsil Karor District Layyah
Layyah
31050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Educators Sardar Ali Campus Fateh Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Educators Sardar Ali Campus Fateh Pur:

Shortcuts

Share

Category