07/07/2026
پیارے طلبہ!
گرمیوں کی چھٹیاں آرام کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیمی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کا بہترین موقع بھی ہیں۔ اس لیے اپنی پڑھائی کو روزانہ کا معمول بنائیں، سبق کا باقاعدگی سے اعادہ کریں، اچھی کتابیں پڑھیں اور اپنے وقت کا بہترین استعمال کریں۔
یاد رکھیں! آج کی محنت ہی کل کی کامیابی کی ضمانت ہے۔
پنجاب اسلامیہ سکول، لیہ