Markaz Imam bukhri chock azmمرکز امام بخاری چوک اعظم

  • Home
  • Pakistan
  • Layyah
  • Markaz Imam bukhri chock azmمرکز امام بخاری چوک اعظم

Markaz Imam bukhri chock azmمرکز امام بخاری چوک اعظم education

23/06/2023

مرکزامام بخاری چوک اعظم میں بزم ادب کے پروگرام میں طالبعلم عبیدالرحمان کی مسحورکن آواز میں حمد سماعت کیجیے

31/08/2022
بچوں کے شاندار مستقبل کے لیے اچھے ادارے کا انتخاب والدین کا اولین فریضہ ہے۔ آپ کا درست فیصلہ آپ کے بچوں کا کل سنوار سکتا...
18/02/2020

بچوں کے شاندار مستقبل کے لیے اچھے ادارے کا انتخاب والدین کا اولین فریضہ ہے۔
آپ کا درست فیصلہ آپ کے بچوں کا کل سنوار سکتا ہے۔

بچوں کے شاندار مستقبل کے لیے اچھے ادارے کا انتخاب والدین کا اولین فریضہ ہے۔ آپ کا درست فیصلہ آپ کے بچوں کا کل سنوار سکتا...
16/02/2020

بچوں کے شاندار مستقبل کے لیے اچھے ادارے کا انتخاب والدین کا اولین فریضہ ہے۔
آپ کا درست فیصلہ آپ کے بچوں کا کل سنوار سکتا ہے۔
جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جاے۔
شعبہ حفظ اور شعبہ درس نظامی کے لیے 2020 کا داخلہ شروع۔۔۔۔
سکول کی تعلیم ہر بچے کے لیے لازمی

اللہ پاک شکر ادا کرنا اللہ پاک کے قریب کرتا ہے۔
11/02/2020

اللہ پاک شکر ادا کرنا اللہ پاک کے قریب کرتا ہے۔

10/02/2020

💐اَلسَلامُ عَلَيْكُم💐
📢یہ ایک اسلامک گروپ ہے جو صرف اسلامی معلومات📖 کے لیے بنایا گیا ہے۔
🔈اس کے ساتھ یہ گروپ ”مرکز امام بخاری اہل حدیث چوک اعظم“ کاعوام الناس کے لیےانفامیشن یونٹ ہے۔
🎇🌅کیونکہ مرکز امام بخاری اب ایک ادارہ ہی نہیں بلکہ ایک تحریک کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ الحمدللہ
👈مرکز، اورطلبا ٕ کی کارکردگی اور تعلیمی امور کی تازہ ترین معلومات۔
👈اس میں بیہودہ اور فضول بے مقصد پوسٹنگ منع ہے۔ ❌❌
مرکز کی بہترین کارکردگی کے لیے اپنے قیمتی مشورے اور راے دیتے رہیں تاکہ ہم بہترسےبہترین بن سکیں اور صحیح منہج کے مطابق علما ٕ و حفاظ کو تیار کر کے اصلاح امت کا فرض نبھاتے رہیں۔
👈اس عظیم مشن میں کامیابی کے لیے ہمیں اپکے بھرپور تعاون💼 اور دعاٶں👏اورضرورت ہے۔

🌷مدیر المرکز🌷
فضیلة الشیخ محمد اکرم شہزاد صاحب
☀شیخ الحدیث ☀
عالم باعمل محقق دوراں فن رجال کے ماہر۔ استاذ العلما ٕ فضیلةالاستاذ شفقت الرحمان رندھاوا صاحب
🌺اپکا اپنا مرکز🌺
مرکز امام بخاری اہل حدیث چوک اعظم

0301.7842990
0304.9357955
0304.5051352
0344.8554821
0306.4401710

Address

Layyah

Telephone

+923049357955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz Imam bukhri chock azmمرکز امام بخاری چوک اعظم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category