Department of Soil Science, University of Layyah

Department of Soil Science, University of Layyah

Share

Department of Soil Science, College of Agriculture, University of Layyah

31/12/2023

May the New Year be a catalyst for groundbreaking discoveries, innovative ideas, and successful advancements in your research and development endeavors. Happy New Year!

Photos from Department of Soil Science, University of Layyah's post 21/12/2023

یونیورسٹی آف لیہ بتاریخ 21 دسمبر 2023.
ڈیپارٹمنٹ آف سائل سائنس, کالج آف ایگری کلچر سے بی ایس سی ایگری (سائل سائنس) پانچویں سمسٹر کے طُلبا و طالبات نے اپنے اُستاد ڈاکٹر مُحمد احمر امین کی سربراھی میں "ادارہ برائے تجزیہ زمین و پانی ڈسٹرکٹ کمپلیکس تحصیل و ضلع لیہ" کا مطالعاتی دورہ کیا. یہ دورہ وسائل نا ھونے کے باوجود ڈاکٹر مُحمد احمر امین کی ذاتی دلچسپی و کاوشوں کے نتیجے میں سائل کیمسٹری لیب سربراہ عزت مآب مُحمد اشرف بھٹی (سینئر کیمسٹ) کے تعاون سے عمل میں آیا. لیب آمد پر ڈاکٹر مُحمد احمر امین بمعہ طُلبا و طالبات کو اشرف بھٹی صاحب اور مُحمد طاھر صاحب (سائٹیفک آفیسر) کی جانب سے گرمجوشی سے خوش آمدید کہا گیا. دورے کے مقاصد کو پُورا کرتے ھوئے مُحمد طاھر صاحب کی جانب سے تین گھنٹے کا ایک طویل سیشن انسٹرومنٹس آپریشنز اور تجزیات پر دیا گیا. یقینا" طُلبا و طالبات نے بہت سی مفید معلومات اکھٹی کیں جو آنے والے وقت میں اُن کی ریسرچ میں مدد کریں گی. یونیورسٹی آف لیہ بہترین مہمان نوازی پر اشرف بھٹی صاحب,طاھر صاحب اور تمام لیب سٹاف کی بے حد مشکور ھے. اشرف بھٹی صاحب اور طاھر صاحب کی جانب سے ڈاکٹر احمر امین کو عبادت سمجھ کر سکھلانے کی غرض سے طُلبا و طالبات کو لیب کا دورہ کرانے پر بھرپور خراج تحسین پیش کیا گیا..!

Photos from Department of Soil Science, University of Layyah's post 10/12/2023

Soil Day Highlights University of Layyah

04/12/2023

The theme for World Soil Day 2023 is “Soil and Water: A Source of Life”. This theme shows the importance of healthy soil and water for life on Earth. Our ecosystems and our health depend on soil and water. Soil is where plants grow and is home to many little living things.

19/11/2023

Regenerative agriculture is all about building up soil health and this image really helps to illustrate this point. They show the power that regeneration of soil can do over time. While they may be simplified, they do give a good idea of how soil health can improve with time and proper practices

18/11/2023

Faculty & Students Department of Soil Sciences, UL 😇

16/11/2023

Seniors warmly welcomed the juniors of Soil Sciences ✨👑
Welcome Party 2k23 Department of Soil Sciences, UL.

09/11/2023

تو راز کن فکاں ہے اپنی آنکھوں پر عیاں ہو جا

خودی کا رازداں ہو جا خُدا کا ترجماں ہو جا

19/10/2023

کھیتوں کی باقیات جلانے کے اثرات:

1. زمین پر اثرات:
- ماہیتی کھاد کم ہوتی ہے جس سے زمین کی بارگزاری کم ہوتی ہے.
- مٹی کی بیسل کو کم کر کے زمین کی پرویشن کی کمی ہوتی ہے.

2. ماحول پر اثرات:
- ہوا میں زیادہ آلودگی کی وجہ سے جوئیں خراب ہوتی ہیں.
- آلودہ ہوا اور تانابرداری کی بنا پر ماحول کی تابکاری کم ہوتی ہے.

3. انسانی صحت پر اثرات:
- زرعی کارکوں کی صحت کو خطرہ ہوتا ہے کیونکہ وہ زرعی باقیات کی جلن سے نمکین آلودگی کا شکار ہوتے ہیں.
- زیادہ ہوائی الرجیز کی بنا پر اسپری کے کام کرنے والے کارکنوں کی صحت پر بھی اثر ہوتا ہے.

کھیتوں کی باقیات کو منظم طریقے سے منسلک کرنا زمین، ماحول، اور انسانی صحت کو بہتر بنا سکتا ہے.

16/10/2023

World Food Day, Oct 16, 2023

13/10/2023

Be Loyal To Your Soil
13 October 2023, Global Fertilizer Day

Want your school to be the top-listed School/college in Layyah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


University Of Layyah
Layyah
31200

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00