Muntaziran-e-Mehdi

Muntaziran-e-Mehdi Aqwaal e masoomeen a.s, Khutbaat Hazrat e Muhammad o ale Muhammad, Islamic Stories, Riwayaat,

03/08/2025
Us shaks se maafi na mango Jo tumhre Liye Kisi uzurr (Sorry) ke na hone ko Pasand nhi karta..
20/07/2025

Us shaks se maafi na mango Jo tumhre Liye Kisi uzurr (Sorry) ke na hone ko Pasand nhi karta..

09/04/2025
11/07/2024

Toor sina pe Allah J.J ki hazrat moosa a.s se guftugoo

جب امام حسین علیہ السلام نے اپنے اصحاب کو دیکھا کہ وہ جام شہادت نوش کرکے سوگئے ہیں اور اب کوئی نہیں ہے جو آپ کی مدد کرے،...
10/07/2024

جب امام حسین علیہ السلام نے اپنے اصحاب کو دیکھا کہ وہ جام شہادت نوش کرکے سوگئے ہیں اور اب کوئی نہیں ہے جو آپ کی مدد کرے، اہلیت علیہ السلام میں بیتابی کا علم ہے تو فوج کوفہ کے سامنے کھڑے ہو کر فرمایا

کیا کوئی ہے جو حرم رسول سے دفاع کرے ؟ کیا تمھارے درمیان موحد ھے جو ہماری فریاد رسی کرے خدا سے لو لگائے ؟ کیا کوئی ہے جو ہماری مدد کرکے خدا سے اجرو ثواب کی امید رکھے،
حرم کی عورتوں نے امام حسین علیہ السلام کی یہ آواز سنی تو ان میں ایک کہرام بپا ہوگیا ،
امام زین العابدین علیہ السلام امام حسین کی آواز سن کر خیمہ سے باہر نکل آئے ، بیماری کا یہ عالم تھا کہ شمشیر بھی نہیں اٹھا سکتے تھے اس ناتوانی کے باوجود میدان کی طرف چلے ، ام کلثوم پیچھے پیچھے آواز دیتی چلیں! بھتیجے لوٹ آئیے! امام زین العابدین ع فرماتے تھے ، پھوپھی مجھے چھوڑ دیجیے تاکہ فرزند رسول سے دفاع کروں۔
امام حسین ع نے فرمایا: بہن انہیں روک لو ! ڈرتا ہوں کہ زمین نسل آل محمد سے خالی نہ ہوجاۓ
امام حسین ع کے اس استغاثہ کا دشمن پر کوئی اثر نہیں ہؤا اس لیے آپ ع اصحاب کی لاشوں پر آۓ اور فرمایا:

اے حبیب بن مظاہر ، اے زہیر بن قین ، اے مسلم بن عوسجہ ، اے دلیروں اے جنگ کے زمانے کے شہسوارو ! اٹھو میں تمہں آواز دے رہا ہوں لیکن تم میری آواز نہیں سن رہے ہو میں تمہیں بلا رہا ہوں تم کیوں نہیں آرہے ہو؟ تم سو رہے ہو ؟ مجھے امید ہے کہ گہری نیند سے بیدار ہو گے یہ آل رسول کی عورتیں ہیں تمہارے بعد جن کا کوئی مددگار نہیں ہے اے شریفو نیند سے اٹھو اور آل رسول کو سرکشوں سے بچاؤ
بعض روایات میں آیا ہے کہ شہیدوں کی پاکیزہ لاشوں میں حرکت ہوئی تاکہ اپنے امام کی آواز پر لبیک کہیں اور زبان حال یا کال سے عرض کیا: ہم آپکے حکم پر عمل کرنے کیلئے تیار ہیں آپکی آمد کے منتظر ہیں۔

بحار الانوار ۔ ج 54 ص 164

فرمان رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہٖ وسلم- لیلتُ الرغائب کس کوکہتے ہیں
22/01/2024

فرمان رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہٖ وسلم- لیلتُ الرغائب کس کوکہتے ہیں

اعمالوں کا مجموعہ
22/01/2024

اعمالوں کا مجموعہ

عزت دین کے تریقے سے حاصل کی جائے ورنہ ذلت و رسوائی کےسوا کچھ نھیں
22/01/2024

عزت دین کے تریقے سے حاصل کی جائے ورنہ ذلت و رسوائی کےسوا کچھ نھیں

27/03/2023

مختصر ذکر مگر عظیم ثواب

Address

Larkana

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muntaziran-e-Mehdi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Muntaziran-e-Mehdi:

Shortcuts

Share

Category