15/02/2024
بازار میں لگ رہی ہے بولی ایمان کی
کیا اتنی سی وقعت رہے گئی انسان کی
سنا تھا قیمت لگتی ہے بس حیوان کی
جو بک گیا وہ ذلیل ہوا نا رہا انسان بھی
جو نا بکا عزت ملی اور خدا مہربان بھی
میر شاھد خان