The Guidance School Larkana

The Guidance School Larkana The Guidance School
Blending Modern Education With Islamic Values

16/08/2026
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی پاکستان مبارک! 🇵🇰
الحمدللہ! دی گائیڈنس اسکول لاڑکانہ میں

14 اگست، یومِ آزادی پاکستان، جوش و خروش اور ملی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ 💚

طلبہ و طالبات وطنِ عزیز سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے مختلف سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد
💚 دی گائیڈنس اسکول لاڑکانہ

13/08/2026

ششماہی امتحانِ حفظ قرآن
الحمدللہ رب العالمین!

آج ادارہ اشاعت التجوید کی جانب سے دی گائیڈنس اسکول و مدرسہ سیدنا سلمان فارسی، لاڑکانہ میں ششماہی امتحان حفظ قرآن منعقد ہوا۔

امتحان سندھ کے مشہور و معروف قراء حضرات:
🌹 حضرت قاری مبشر علی صاحب
🌹حضرت قاری حماد اللہ صاحب
🌹 حضرت قاری علی اکبر صاحب
🌹 حضرت قاری سائیں غلام مصطفیٰ صاحب
نے طلبہ کا امتحان لیا۔

الحمدللہ! معزز قراء حضرات نے استاد کی محنت، طلبہ کی لگن اور
شعبۂ حفظِ قرآن میں دی جانے والی معیاری تعلیم کو سراہا اور بچوں کی محنت و کارکردگی کی حوصلہ افزائی فرمائی۔

دی گائیڈنس اسکول و مدرسہ سیدنا سلمان فارسی، لاڑکانہ

10/08/2026
02/08/2026

🎓 دی گائیڈنس اسکول، لاڑکانہ
داخلہ جاری ہے | سیشن 2026–2027
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ایسا ادارہ منتخب کریں جہاں جدید معیاری تعلیم کے ساتھ اسلامی تربیت، بہترین اخلاق اور مثالی کردار سازی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہو۔
🌟 ہماری نمایاں خصوصیات: ✅ نرسری تا میٹرک داخلہ
✅ بوائز اور گرلز سیکشن مکمل الگ
✅ مکمل اسلامی اور پردے کا ماحول
✅ ناظرہ و حفظِ قرآن کی سہولت
✅ کمپیوٹر کلاسز
✅ تجربہ کار اور باصلاحیت اساتذہ
آج ہی اپنے بچے کا داخلہ کروائیں اور اسے علم، اخلاق اور کامیابی کے سفر کا حصہ بنائیں۔
📞 رابطہ نمبر:
0317-7553355
0302-8923722
0313-8595818
📍 پتہ: وکیل کالونی، نزد حسنین میڈیکل سینٹر، لاڑکانہ
The Guidance School, Larkana
"Blending Modern Education with Islamic Values"

25/07/2026

🎓 دی گائیڈنس اسکول، لاڑکانہ
داخلہ جاری ہے | سیشن 2026–2027
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ایسا ادارہ منتخب کریں جہاں جدید معیاری تعلیم کے ساتھ اسلامی تربیت، بہترین اخلاق اور مثالی کردار سازی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہو۔
🌟 ہماری نمایاں خصوصیات:
✅ نرسری تا میٹرک داخلہ
✅ بوائز اور گرلز سیکشن مکمل الگ
✅ مکمل اسلامی اور پردے کا ماحول
✅ ناظرہ و حفظِ قرآن کی سہولت
✅ کمپیوٹر کلاسز
✅ تجربہ کار اور باصلاحیت اساتذہ
آج ہی اپنے بچے کا داخلہ کروائیں اور اسے علم، اخلاق اور کامیابی کے سفر کا حصہ بنائیں۔
📞 رابطہ نمبر:
0317-7553355
0302-8923722
0313-8595818
📍 پتہ: وکیل کالونی، نزد حسنین میڈیکل سینٹر، لاڑکانہ
The Guidance School, Larkana
"Blending Modern Education with Islamic Values"

10/05/2026

🌸 الحمدللہ! 🕌
*جامع مسجد محمد رسول اللہ ﷺ کی تعمیر جاری ہے۔*
🤲 *اہلِ خیر سے تعاون کی اپیل — صدقۂ جاریہ کمائیں۔*

رابطہ نمبر : 03337552574
جیز کیش نمبر: 03177553355
🏦 میزان بینک
👤 رفیق احمد کوریجو
💳 8501-0111372631
🌐 PK62MEZN0085010111372631
✨ جزاکم اللہ خیراً ✨

Address

Banglow No. 27/B Wakeel Colony Larkana Sindh
Larkana

Telephone

03177553355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Guidance School Larkana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Guidance School Larkana:

Shortcuts

Share

Category