22/05/2026
Comparison of Full-Wave Bridge Rectifier Circuit Configurations
It is the retail and whole sale store deals in approximately all schools related items and sports materials.
Enlisted as General Items Supplier across the Country.
22/05/2026
Comparison of Full-Wave Bridge Rectifier Circuit Configurations
20/05/2026
☕ 1. Classic Coffee Frappe
Ingredients:
• 2 tbsp instant coffee
• 2 tbsp sugar
• ¼ cup hot water
• 1 cup cold milk
• 1 cup ice cubes
Instructions:
1. Mix coffee, sugar, and hot water until frothy.
2. Add milk and ice into a blender.
3. Blend until smooth and creamy.
4. Pour into a glass and serve.
🍫 2. Chocolate Frappe
Ingredients:
• 2 tbsp cocoa powder
• 2 tbsp sugar
• 1 cup cold milk
• ½ tsp vanilla extract
• 1 cup ice cubes
Instructions:
1. Add all ingredients to a blender.
2. Blend until thick and smooth.
3. Pour into a glass and enjoy.
🍦 3. Vanilla Frappe
Ingredients:
• 1 tsp vanilla extract
• 2 tbsp sugar
• 1 cup cold milk
• 1 cup ice cubes
• Whipped cream (optional)
Instructions:
1. Blend milk, sugar, vanilla, and ice.
2. Blend until creamy.
3. Top with whipped cream if desired.
🍯 4. Caramel Frappe
Ingredients:
• 2 tbsp caramel syrup
• 1 tbsp instant coffee (optional)
• 2 tbsp sugar
• 1 cup cold milk
• 1 cup ice cubes
Instructions:
1. Add all ingredients to a blender.
2. Blend until smooth.
3. Drizzle extra caramel on top before serving.
☕🍫 5. Mocha Frappe
Ingredients:
• 1 tbsp instant coffee
• 1 tbsp cocoa powder
• 2 tbsp sugar
• 1 cup cold milk
• 1 cup ice cubes
Instructions:
1. Combine all ingredients in a blender.
2. Blend until creamy and smooth.
3. Serve chilled.
🍵 6. Matcha Green Tea Frappe
Ingredients:
• 1 tsp matcha powder
• 2 tbsp sugar or honey
• 1 cup cold milk
• ¼ cup hot water
• 1 cup ice cubes
Instructions:
1. Dissolve matcha in hot water.
2. Add milk, sugar, and ice.
3. Blend until frothy and smooth.
🍪 7. Cookies & Cream Frappe
Ingredients:
• 4 Oreo cookies
• 2 tbsp sugar
• 1 cup cold milk
• 1 cup ice cubes
Instructions:
1. Crush cookies slightly.
2. Add all ingredients to blender.
3. Blend until creamy.
4. Top with cookie crumbs if desired.
🍓 8. Strawberry Frappe
Ingredients:
• ½ cup fresh strawberries
• 2 tbsp sugar
• 1 cup cold milk
• 1 cup ice cubes
Instructions:
1. Add strawberries and sugar to blender.
2. Add milk and ice.
3. Blend until smooth and creamy.
🌰 9. Hazelnut Frappe
Ingredients:
• 1 tbsp instant coffee
• 2 tbsp hazelnut syrup
• 1 cup cold milk
• 1 tbsp sugar
• 1 cup ice cubes
Instructions:
1. Combine all ingredients in blender.
2. Blend until smooth and frothy.
3. Serve immediately.
تربیت۔۔۔ بچّوں کا اوّلین حق ہے۔
اگر آپ کا بیٹا دس بارہ سال کا ہو چکا ہے تو۔۔۔
آپ ان میں سے کون سے کام اسے سکھا رہے ہیں؟
▪️گاڑی کا ٹائر بدلا جا رہا ہے تو اسے سکھائیں۔
▪️سائیکل میں ہوا بھری جا رہی ہے تو اس کو بھی سکھائیں۔
▪️مارکیٹ سے سامان لانا ہے تو اسے ساتھ لے کر جائیں اور بتائیں کہ جائیں فلاں فلاں چیزیں لیں اور ساتھ ساتھ سمجھاتے رہیں۔
▪️گھر میں کوئی میکینک آ گیا ہے تو اسے چوکنا کر کے پاس کھڑا کریں تاکہ وہ دیکھے کہ کاریگر کام کیسے ہوتا ہے؟
▪️دس سال کے بچے کو measurements tape دیں اور اسے بتائیں کہ حقیقت میں پیمائش کیسے کرتے ہیں، رقبہ کیسے نکالتے ہیں؟
دس بارہ سال کے بچے کو پتا ہونا چاہیے کہ۔۔۔
▪️آلو پیاز اور پھل سبزیوں کی قیمت کیا ہے؟
▪️قریبی دکان کہاں پر ہے؟
▪️فلاں کا گھر کون سا ہے؟
▪️کون سا مکینک اچھا کام کرتا ہے؟
▪️گھر آئے مرد مہمانوں کا کیسے استقبال کرنا ہے؟
▪️اس کے ساتھ ساتھ بچوں کو اپنے کپڑے استری کرنا،
▪️اپنا بستر خود بنانا،
▪️ضرورت کے وقت اپنے لیے کھانا گرم کرنا اور انڈہ چائے بنانا،
▪️اپنا سبق وقت پر یاد کرنا،
▪️وقت پر سونا اور وقت پر جاگنا،
▪️واش روم کا صحیح استعمال اور صفائی کا انتظام کیسے کرنا ہے؟
یہ صرف کرنے کی باتیں نہیں ہیں اس پر مکمل عمل بھی کرنا ہے۔
دس بارہ سال کا بچہ اب ایک عشرہ آگے آچکا ہے، اب اسے کچھ نیا کرنے کو دل کرتا ہے، اب اس کے لیے صرف ماں باپ کا پیار کافی نہیں ہوتا ہے۔
▪️🚲 اسے سائیکل لے کر دیں تاکہ وہ اسے سپورٹس کے طور پر چلائے اور ورزش کرے اور ساتھ ہی ساتھ وہ اپنے شہر، گاؤں اور علاقے کے راستوں کو پہچان اور سمجھ سکے اور ٹریفک سینس پیدا کر سکے۔
▪️ اگر ہو سکے تو گرمیوں کی چھٹیوں میں اسے کسی ادارے سے یا کسی اچھے انسٹرکٹر کی نگرانی میں تیراکی بھی سکھا دیں۔ اس سے بہتر کوئی ورزش ہو نہیں سکتی ہے۔
▪️اگر وقت مل جائے تو اسے کسی سرکاری ہسپتال کی ایمرجنسی میں ضرور لے کر جائیں تاکہ اس کے اندر خدمت، محبت، ہمدردی اور ایثار کا جذبہ پیدا ہو سکے اور وہ کم ازکم مرہم پٹی کرنا اور بنیادی طبی تربیت حاصل کر سکے۔
یہ بنیادی تربیت مستقبل میں اس کے گھر کے افراد اور اہل محلہ کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گی۔
▪️اسے خود اپنی نگرانی میں کسی جیل اور کچہری کا وزٹ کروائیں تاکہ اسے پتا چلے کہ لمحوں کی غلطی سالوں تک بھگتنا پڑتی ہے۔
▪️اسے دادا دادی اور گھر کے بزرگوں کے کچھ کام سونپ دیئے جائیں تاکہ وہ ان کی خدمت کرنا سیکھے، ان کی ادویات کا خیال رکھے اور ان کے کمرے، جوتے اور کپڑوں کی اچھی طرح دیکھ بھال کرے۔
▪️اسے درخت 🌳 لگانا اور کچن گارڈننگ سکھائیں۔ اس طرح وہ اپنی مٹی اور سبزہ سے عشق کرے گا اور پھولوں سے محبت کرے گا اور اپنی زندگی میں بھی 🌹 پھول ہی اگائے گا۔
▪️اسے اپنے شہر یا آس پاس کی لائبریری کا وزٹ ضرور کروائیں بلکہ اسے وہاں چند گھنٹے بیٹھ کر کتاب پڑھنے دیں اور یوں اسے سکول کی کتابوں کے علاوہ دوسری کتابوں سے بھی جوڑ دیجیے ، اس طرح وہ اپنی تہذیب ، کلچر اور زبان سے جڑا رہے گا اور کتاب سے عشق ساری زندگی اس کی تربیت کرنا جاری رکھے گا۔۔۔ جی ہاں کتابوں محبت۔۔۔ علم سے عشق!
▪️صرف اسکول کے امتحانوں میں اچھے نمبرز لے لینا ہی اس کی کے لیے ضروری نہیں ہے۔ اس نے اس معاشرے کے ہوشیار ترین لوگوں سے نباہ کرنا بھی سیکھنا ہے، اس نے اپنی بات کو وزن دار بنانا بھی سیکھنا ہے۔ اس سب کے لیے ضروری ہے کہ وہ والد یا دادا یا گھر کے سربراہ کے نائب کے طور پر کام کرنا شروع کر دے۔
▪️ آج اپنے بچے کی تربیت کریں گے تو کل وہ آپ کو اس کی افادیت ضرور لوٹائے گا اور اگر صرف کھانے پینے پر دھیان دیں گے تو پھر چیختے چلاتے رہ جائیں گے کہ ہم نے تم پر خرچ کیا ہے، پڑھایا لکھایا ، لیکن ان پر اثر نہیں ہوگا ، اس لیے ان کو وقت دیں، نیندیں قربان کریں۔
یہ کام مشکل ہے، بالکل آسان نہیں ہے، لیکن ہر حال میں یہ کرنا ہے اگر آپ کو اللہ نے اولاد کی نعمت سے نوازا ہے اور والدین کے رتبے پر فائز کیا ہے تو جان مت چھڑائیں، اس عہدے اور ذمہ داری کا پاس رکھیں۔
اچھی تربیت کرنے سے ہی یہ اولاد آنکھوں کی ٹھنڈک اور ممکنہ طور پر پرہیزگاروں کی رہنما بن سکتی ہے۔
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إمَامًا۔
[ al-Furqan, 25 : 74 ]
اے ہمارے رب! ہمیں ہماری بیویوں اور ہماری اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما، اور ہمیں پرہیز گاروں کا پیشوا بنا دے۔
O our Lord, grant us coolness of eyes in our wives and our children, and make us leaders of the Godfearing people.
آمین یا رب العالمین۔
بشکریہ تربیہ
19/05/2026
Researchers teleported the state of a photon!
Conducted across a 270-meter free-space link between buildings in Rome, this experiment marks the first time quantum information has been transferred between independent sources rather than from a single emitter.
By utilizing GPS-assisted synchronization and ultra-fast detectors, the team maintained a teleportation fidelity of 82%, shattering previous records and proving that quantum information can reliably traverse the challenges of atmospheric turbulence and environmental noise.
This breakthrough is more than just a laboratory success; it is a foundational step toward a functional, global quantum internet.
By demonstrating that independent quantum light sources can be linked, scientists have cleared the path for scalable quantum relays that could facilitate unhackable communication networks. The decade-long collaboration between Paderborn University and Sapienza University of Rome highlights a strategic shift toward deterministic quantum systems.
As these technologies evolve, they promise to revolutionize how we process data, offering levels of security and computational power that were previously thought to be the stuff of science fiction.
The U.S. government has already designated quantum information science as a 'Critical and Emerging Technology,' investing hundreds of millions annually to ensure the nation leads in the development of a secure quantum backbone.
source: Laneve, A., Ronco, G., Beccaceci, M., Barigelli, P., Salusti, F., Claro-Rodriguez, N., De Pascalis, G., Suprano, A., Chiaudano, L., Schöll, E., Hanschke, L., Krieger, T. M., Buchinger, Q., Covre da Silva, S. F., Neuwirth, J., Stroj, S., Höfling, S., Huber-Loyola, T., Usuga Castaneda, M. A., Carvacho, G., Spagnolo, N., Rota, M. B., Basso Basset, F., Rastelli, A., Sciarrino, F., Jöns, K. D., & Trotta, R. (2026). Quantum teleportation with dissimilar quantum dots over a hybrid quantum network. Nature Communications.
18/05/2026
ASUS ROG has just unveiled the ROG Crosshair 2006 motherboard, a retro-inspired powerhouse celebrating 20 years of Republic of Gamers. This AM5 motherboard combines nostalgic design elements, like copper sinks and blue/white slots, with cutting-edge features. It boasts a 20+2+2 power stage design, dual PCIe 5.0 slots, five M.2 slots, and NitroPath DRAM slots supporting up to DDR5-9600. A 2-inch OLED screen on the primary M.2 heatsink displays system stats or a retro logo animation ¹ ² ³.
Want to know more about the ROG Crosshair 2006's performance, pricing, or availability?
10/05/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Imtiaz Ali Soomro, Tufail Ahmed, Kashif Ali, Sanaullah Junejo, Abidhussain Abidhussain, Waqas Ahmed Waqas, Meer Malgani, M Ali Mangi, Pardeep Kumar Lalwani, Sikandar Ali, Asif Ali, Waheed Abbas, W A Abbasi Abbasi, Aamir Ali, Singer Sheeraz Abbasi, M Ibrahim Channo, Fahad Soomro, Zameer Hussain, Wazir Bhutto, شھيدن جو شھر لاڙڪاڻو
10/05/2026
Happy Mother's day
Every day — including amid serious challenges posed by conflict, poverty and other crises — mothers do the impossible: balancing childcare, work and other responsibilities.
💐 As many families mark Sunday’s Mother’s Day, join us in celebrating the strength and courage of mothers everywhere.
Know an incredible mom? Drop a thank-you message for her in the comments!
🔬 لیب نہیں ہے؟ فنڈنگ نہیں ہے؟ پھر بھی اپنا پہلا ریسرچ پیپر پبلش کریں! (The Power of Review Articles) 🚀
پچھلی پوسٹ میں جب میں نے کہا کہ آپ کا "Research Profile" آپ کے کم CGPA کو چھپا سکتا ہے، تو میرے ان باکس میں ایک ہی سوال کی بھرمار ہو گئی:
"احمر بھائی، ہم تو ابھی انڈرگریجویٹ (BS) کر رہے ہیں، ہمیں تو کوئی لیب میں گھسنے نہیں دیتا، نہ ہمارے پاس کوئی فنڈنگ ہے۔ ہم ریسرچ کیسے کریں؟"
اس کا ایک انتہائی سمارٹ اور طاقتور حل ہے: "Review Article" (ریویو آرٹیکل)!
یاد رکھیں، دنیا کی ہر ریسرچ کے لیے ٹیسٹ ٹیوبز اور کیمیکلز کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ریویو آرٹیکل کے لیے آپ کو صرف 3 چیزیں چاہیے: ایک لیپ ٹاپ، انٹرنیٹ، اور ایک سمارٹ سٹریٹجی (Smart Strategy)!
ریویو آرٹیکل اصل میں پچھلے 5 سے 10 سالوں کی موجودہ ریسرچ کا ایک نچوڑ ہوتا ہے۔ جب آپ یہ پبلش کرتے ہیں، تو بین الاقوامی پروفیسرز کو یہ پیغام جاتا ہے کہ اس سٹوڈنٹ کو لٹریچر (Literature) پڑھنا اور ریسرچ لکھنا آتی ہے۔
اپنا پہلا ریویو آرٹیکل لکھنے کے 4 سمارٹ سٹیپس یہ ہیں:
1️⃣ ایک "Trending" ٹاپک چنیں 🔥:
کوئی پرانا اور گھسا پٹا ٹاپک مت لیں۔ وہ ٹاپک چنیں جس پر دنیا اس وقت کام کر رہی ہے۔
(مثال کے طور پر: میری فیلڈ Plant Breeding ہے۔ میں روایتی طریقوں پر لکھنے کے بجائے "CRISPR/Cas9 for Climate-Resilient Crops" یا "Use of Artificial Intelligence in Smart Agriculture" جیسے ٹاپکس چنوں گا۔)
2️⃣ ریسرچ پیپرز اکٹھے کریں 📚:
گوگل سکالر (Google Scholar) پر جائیں اور پچھلے 3 سے 5 سال کے بہترین پیپرز ڈاؤنلوڈ کریں۔ ان پیپرز کو پڑھ کر نوٹس بنائیں کہ دنیا اب تک کیا کام کر چکی ہے اور کن چیزوں پر کام ہونا باقی ہے (جسے Research Gap کہتے ہیں)۔
3️⃣ زبردست Infographics (تصاویر) بنائیں 🎨:
ایک اچھا ریویو آرٹیکل وہ ہوتا ہے جس میں زبردست فلو چارٹس (Flowcharts) اور ڈائیگرامز ہوں۔ اس کے لیے آپ کو گرافک ڈیزائنر بننے کی ضرورت نہیں۔ "BioRender" جیسی ویب سائٹس استعمال کریں جہاں آپ کو بنی بنائی سائنسی تصاویر مل جائیں گی۔ پروفیسرز کو یہ ویژولز (Visuals) بہت پسند آتے ہیں!
4️⃣ کسی پروفیسر کے ساتھ مل جائیں (Collaboration) 🤝:
جب آپ کا پہلا ڈرافٹ تیار ہو جائے، تو اپنی یونیورسٹی کے کسی ایسے پروفیسر کے پاس جائیں جس کی انگلش اور ریسرچ اچھی ہو۔ انہیں کہیں: "سر، میں نے یہ پورا آرٹیکل لکھا ہے، بس آپ اسے ایک بار ریویو (Review) کر دیں، میں آپ کا نام بھی اس پیپر میں شامل کروں گا۔" وہ خوشی خوشی آپ کی مدد کریں گے اور اس طرح آپ کا پیپر ایک اچھے جرنل میں پبلش ہو جائے گا!
کیا آپ ریسرچ پیپرز ڈھونڈنے اور پڑھنے میں گھنٹوں لگاتے ہیں؟ ⏳
آج کل Artificial Intelligence (AI) کا دور ہے۔ ایسے بے شمار مفت AI ٹولز آ چکے ہیں جو ایک منٹ میں آپ کو سینکڑوں پیپرز کا خلاصہ نکال کر دے سکتے ہیں، اور آپ کو پلیجرزم (Plagiarism) سے بھی بچا سکتے ہیں!
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ریسرچ کے لیے وہ "Top 5 AI Tools" کون سے ہیں جو آپ کا مہینوں کا کام گھنٹوں میں کر سکتے ہیں؟
اگر ہاں، تو کمنٹ سیکشن میں "AI TOOLS" لکھیں! اگلی پوسٹ میں، میں آپ کو ان جادوئی ٹولز کے نام اور استعمال کا طریقہ بتاؤں گا! 👇
اس پوسٹ کو فوراً Save کر لیں تاکہ جب آپ اپنا پہلا پیپر لکھنے بیٹھیں تو یہ سٹیپس یاد رہیں، اور اسے دوستوں کے ساتھ لازمی Share کریں!
مفت اور مکمل گائیڈنس کے لیے فالو کریں: ScholarRaasta with Ahmar
01/05/2026
"سولر پینلز اپ لفٹ سٹرکچر ڈیزائن گائیڈ"
سولر پینلز کی انسٹالیشن میں اپ لفٹ کسٹمائیزڈ سٹرکچر ہر سولر صارف کی ضرورت مطابق اس طرح لگایا جاتا ھے کہ پینلز پر کوئی سایہ ناں پڑے اور دن کے مختلف اوقات میں انہیں پوری دھوپ میسر رھے۔
پاکستان میں زیادہ تر 585 واٹ کے 12 پینلز لگانے کیلئے سٹرکچر بنائے جاتے ہیں جوکہ 6 سے7 کلو واٹ کا سیٹ اپ بنتا ھے۔ تو اس مضمون میں اسی سیٹ اپ کیلئے گائیڈ لائن کی کوشش ھوگی کہ مظبوط اور کامیاب سٹرکچر ڈیزائن کیا ھو گا۔
۔ 585 واٹ کے پینلز سائز میں بڑے (تقریباً 7.5 فٹ x 3.7 فٹ) اور وزنی (تقریباً 28-30 کلوگرام) ہوتے ہیں۔ 12 پینلز کا مطلب ھے کہ آپ کی چھت پر تقریباً 340 سے 360 کلوگرام صرف پینلز کا وزن ہوگا جبکہ سٹرکچر کا وزن اس کے علاوہ ھے۔
تو ڈیزائن پیرامیٹرز میں سب سے پہلے ہمیں ۔۔۔۔ چھت پر پڑنے والے کل ڈیڈ لوڈ کا حساب کتاب نکالنا ھوگا۔
✓ کل ڈیڈ لوڈ (WD)
- 12 پینلز کا وزن = 12 x 30 = 360 کلوگرام
سٹرکچر کا وزن (تخمینہ)= 250 کلوگرام۔
کل وزن= تقریباً 610 کلوگرام یا 6000 نیوٹن۔
اس کے بعد دوسرا کام یہ کہ ۔۔۔ جس شہر یا علاقے میں سولر پینل سٹرکچر لگا رھے ہیں وہاں ہوا کے دباؤ کو مدنظر رکھنا ھو گا۔ پاکستان کے میدانی علاقوں میں ہوا کی رفتار 120 سے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ تک جا سکتی ھے۔
فارمولے کے مطابق
(P = 0.5 x p x V^2 x Cp x A)
اب 12 پینلز کا رقبہ (تقریباً 28 مربع میٹر) ہونے کی وجہ سے تیز ہوا میں یہ سٹرکچر کئی ٹن کی قوت محسوس کرے گا۔
اب اوپر نکالی گئی کیلکولیشن مطابق 585 واٹ کے 12 سولر پینلز کیلئے ایک قابلِ اعتماد اور مظبوط سٹرکچر بنانے پر جو میٹیریل استعمال ھو گا اس کی تفصیلات یہ ہیں۔
✓ مین لیگز (ورٹیکل پوسٹس )
مین لیگز کیلئے ۔۔۔ 3 انچ x 3 انچ کی GI پائپ یا 12 گیج کا مضبوط گارڈر درکار ھوگا
✓ رافرز اور پرلنز (Horizontal Supports)
اس کے لئے ۔۔۔14 گیج کی GI سی-چینل (C-Channel) یا 2x2 انچ کا مربع پائپ۔
✓ شاک پروفنگ (Bracing)
سٹرکچر کی ٹانگوں کے درمیان "X" شکل میں کراس بریسنگ لازمی ھے تاکہ ہوا کے تھپیڑوں سے سٹرکچر لرزے نہیں۔
اگلے یعنی تیسرے مرحلہ میں ۔۔۔ ہم پینلز کے لے آؤٹ اور ڈیزائن جیومیٹری کو جانیں گے۔
12 پینلز کو لگانے کے دو بہترین طریقے ہیں
✓ 6+6 کا دوہرا سٹرکچر
یعنی 6 پینلز کی دو قطاریں۔ (یہ ہوا کے خلاف زیادہ مستحکم رہتا ھے)۔
✓ 4+4+4 کا تین لائنوں والا سٹرکچر
اگر چھت کی لمبائی کم ہو تو اس سٹرکچر کو بنایا جاتا ھے۔
اگر آپ 12 پینلز کا ایک ہی بڑا شیڈ بنا رہے ہیں تو پینلز کے درمیان 10 mm سے 15 mm کا وقفہ رکھیں۔ یہ معمولی سا گیپ تیز ہوا کے دباؤ کو سٹرکچر کے نیچے سے گزرنے کا راستہ دیتا ھے جس سے "پیراشوٹ ایفیکٹ" کم ہو جاتا ھے۔
✓ ٹلٹ اینگل (Tilt Angle)
پاکستان کے اکثریت علاقوں کیلئے ۔۔۔ 17 سے 22 ڈگری (جنوب کی طرف) بہترین ھے۔
✓ گراؤنڈ کلیئرنس (Up-lift Height)
سامنے سے کم از کم 2-3 فٹ اور پیچھے سے ٹلٹ اینگل کی ضرورت کے مطابق (تاکہ نیچے صفائی ہو سکے اور سایہ نہ پڑے)۔
چوتھے مرحلے میں ۔۔۔ سٹرکچر کی حفاظت کیلئے سب سے اہم فیکٹر فاؤنڈیشن اور اینکرنگ کی طرف بڑھیں گے۔۔ اگر سٹرکچر مضبوط ہو لیکن بنیاد کچی ہو تو پورا سسٹم اڑ سکتا ھے۔
✓ راول بولٹ
کم از کم 6 انچ لمبے اور 12mm موٹے اسٹیل راول بولٹ استعمال کریں۔
✓ کنکریٹ بلاکس (Pads)
ہر ٹانگ (Leg) کے گرد 1.5 x 1.5 فٹ کا کنکریٹ کا بلاک (بنیاد) بنائیں جو چھت کے لنٹر کے ساتھ جڑا ہو۔ یہ "کاؤنٹر ویٹ" کا کام کرے گا۔
آخر میں ۔۔ کچھ اہم احتیاطی و حفاظتی معلومات
سولر پینلز کو سٹرکچر کیساتھ سوراخوں مطابق سٹیل کے نٹ بولٹس سے جوڑیں اور پریشر واشر کا استعمال لازمی کریں۔
ساتھ ہی سولر پینلز کو سٹرکچر کیساتھ مارکیٹ میں جدید طرز پر دستیاب Galvanized کلیمپس سے بھی جوڑیں۔ جو براہ راست پینل کے فریم اور سٹرکچر کو جوڑتے ہیں۔ اور ساتھ ہی پینل سے پینل جڑنے والے کلیمپس بھی استعمال کریں۔
سٹرکچر بنانے کیلئے اگر لوہا (MS) استعمال کر رھے ہیں تو ریڈ آکسائیڈ کے بعد اچھی کوالٹی کا اینٹی رسٹ پینٹ لازمی کریں۔
اب اوپر دی گئی ساری معلومات کی عملی شکل حاصل کرنے کیلئے ہم لاھور شہر کی مثال لیں گے۔
لاہور جیسے شہر میں جہاں آندھی کی رفتار 120 سے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ تک جا سکتی ھے۔ 12 عدد 585 واٹ پینلز (جو کہ کافی بڑے اور بھاری ہوتے ہیں) کے لیے ایک مضبوط GI (Galvanized Iron) سٹرکچر کی میٹیریل لسٹ درج ذیل ہے۔
یہ لسٹ 6+6 پینلز کی دو قطاروں (Double Row) یا 4+4+4 کی تین قطاروں کے حساب سے بنائی گئی ہے جو ہوا کے دباؤ کو بہتر طریقے سے برداشت کرتی ھے
✓ میٹیریل لسٹ (Bill of Quantities - BOQ)
1. مین لیگز
(Vertical Posts) 3" x 3" (12 Gauge GI Pipe) 6 سے 8 عدد (ضرورت کے مطابق)
2. سی-چینل (C-Channel)
80mm x 40mm (14 Gauge GI) 120 سے 140 فٹ (تقریباً)
3. بریسنگ (Bracing)
1.5" x 1.5" (Angle Iron یا Square Pipe) 40 فٹ (کراس سپورٹ کے لیے)
4.اینکر بولٹس / راول بولٹ
12 mm قطر، 6 انچ لمبائی (Steel) 12 سے 16 عدد
5. نٹ اور بولٹ (Fasteners)
Stainless Steel (SS 304) یا Galvanized ضرورت کے مطابق (پینل فکسنگ کے لیے)
6. اینڈ کلیمپس (End Clamps)
35mm/40mm (پینل کی موٹائی کے مطابق) 8 سے 12 عدد
7. مڈ کلیمپس (Mid Clamps)
پینلز کو آپس میں جوڑنے کے لیے 20 سے 24 عدد
8. کنسٹرکشن مٹیریل
سیمنٹ، ریت، بجری (1:2:4 ratio)
3 سے 4 بوری سیمنٹ (بلاک بنانے کے لیے)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
| Monday | 10:00 - 22:15 |
| Tuesday | 10:00 - 22:00 |
| Wednesday | 10:00 - 22:00 |
| Thursday | 10:00 - 22:00 |
| Friday | 10:00 - 17:00 |
| Saturday | 10:00 - 23:00 |
| Sunday | 10:00 - 22:00 |