last Prophet Mohammad PBUH

last Prophet Mohammad PBUH

Share

Islamic life is Successful in the world,
now read Islam
لَا اِلہَ اِلَا اللہُ مُحَمَدُ رَسُولُ اللہِﷺ

28/06/2023

،
,

07/06/2023

last Prophet Mohammad PBUH...
مولانا فضل الرحمن صاحب سے اختلاف اپنی جگہ لیکن مولانا صاحب ایک حق و سچ کا علم بردار۔عالم اور حق و سچ کی تلوار ہے✌️💕✌️

05/05/2023

‏مدینہ منورہ کے سیرت میوزیم میں رکھی گئی یہ تمثیل نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی اونٹنی القصواء کی ہے -

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے بعد یہ بہت دکھی اور غمگین ہوئی -

رسول پاک کی جدائی میں مسلسل روتے رہنے کی وجہ سے اس کی بینائی چلی گئی چنانچہ صحابہ کرام نے اس کی آنکھوں پر سیاہ پٹی باندھ لی -

کہتے ہیں ایک ماہ تک اس نے کچھ نہیں کھایا اور پھر صرف 14 سال کی عمر میں یہ گزر گئی -
جب کہ اونٹوں کی اوسط عمر 30 سے 40 سال ہوتی ہے -

قصوی کی رسول پاک سے خاص محبت تھی اس اونٹنی کو ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کیلئے 800 درہم میں خریدا تھا -

ہجرت کے سفر میں یہ آپ کی سواری تھی،مسجد نبوی کے لیے زمین خریدتے وقت جس جگہ یہ بیٹھ گئی تھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے اسی زمین کو مسجد کیلئے مختص کیا تھا -

صلح حدیبیہ، فتح مکہ اور حجة الوداع کے موقعے پر بھی یہ رسول پاک کے ساتھ تھی -
آپ نے حجة الوداع کا خطبہ اسی اونٹنی پر سوار ہو کر دیا تھا -

26/04/2023

قائد جمعیت قدم بڑھائو ہم تمہارے ساتھ ہیں انشاءاللہ آخری سانس تک اور ملک دشمن جس نے ملک کو اس نہج تک پہنچایا ہے اس کو ایسے ہی نہیں چھوڑنا انشاءاللہ ان سے ملک پاکستان اور غریبوں کی چیخ و پکار کا حساب لینگے، کوئی اس بات کو سمجھے یا نا سمجھے انشاءاللہ ہم نے پاکستان کا دفاع کیا ہے اور کریں گے اور اسلام کا بہی دفاع اللہ پاک کی مدد سے کیا ہے اور کریں گے۔
(طارق احمد بلوچ)

22/04/2023

السلام علیکم،
ساری دنیا میں بسنے والے مسلمانوں کو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہو💕

21/04/2023

آج بمطابق 2023ع / 1444ھ
سارے عالم اسلام کو جہاں جہاں 21Apr کو عید ہوئی ہے ان سارے مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے میری اور میری خاندان کی طرف سے عید کی خوشیاں مبارک ہو💕

15/04/2023

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور شہید کی اچانک شہادت کی خبر نے ہلا کر رکھ دیا ہے، اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین۔

جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں چند ہفتوں قبل مفتی عبدالشکور شہید کی تاریخی تقریر کے بعد ان کی سلامتی کے متعلق بہت سے حلقے فکر مند تھے۔۔۔

آج جو حادثہ پیش آیا اسے صرف ٹریفک حادثہ کہہ کر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا اس المناک واقعہ کی شفاف اور غیر جانبدرانہ مکمل انکوائری ہونی چاہئیے۔۔۔
علماء کو ٹارگٹ کرنے کا نیا طریقہ روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید

14/04/2023

2023 | 1444 میں رمضان المبارک کے اب صرف 8 یا 7 روزے باقی رہ گئے ہیں، ایسا نا ہو کہ رمضان المبارک کی برکتیں ایسے ہی چلی جائین اور ہم اپنی اللہ پاک سے مغفرت نا کروا سکیں اس عمل سے اللہ پاک کی پناہ، اس لئے رمضان المبارک کی برکتیں ایسے نا جانے دینا برکتوں کو سمیٹ لینا انشاءاللہ، اور اس دعاؤں کے طالب کو بہی یاد رکھنا انشاءاللہ،،،

Want your school to be the top-listed School/college in Larkana?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Larkana