23/11/2023
*✰﷽✰* *ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
خوشخبری❗ خوشخبری❗ خوشخبری❗
وہ تمام احباب جو اپنی کسی مصروفیت کی وجہ سے ابھی تک قرآن پاک کی تعلیم حاصل نہیں کر سکے،
یا قرآن پاک پڑھا تو ہے لیکن بھول گیا ہے،
یا صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں،
یا اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں،
ایسے افراد کے لیئے سنہری موقع،
چاہے وہ دنیا کے کسی بھی ملک میں رہ رہے ہوں گھر بیٹھے آن لائن بذریعہ واٹس اپ قال ہم سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں اور اپنی دنیاء و آخرت کو سنواریں،
خصوصیات:
⬅️ حفظ القرآن مع تجوید
⬅️ ناظرہ قرآن مجید
⬅️ تجوید القرآن
⬅️ مدنی قائدہ
⬅️ مسنون دعائیں
⬅️ ابتدائی اسلامی تعلیم
⬅️ اور بہت کچھ
نوٹ:عمر کی کوئی حد
23/11/2023