Mujtaba jalbani Education blog

Mujtaba jalbani Education blog

Share

Education Blog

04/12/2022
11/06/2022

پاکستان اسٹڈیز

سوال1 :-تقسیم بنگال کا فیصلہ کب کیا گیا؟
جواب 1905ء

سوال 2:- قراداد لاہور کس نے پیش کیا؟
جواب:-مولوی فضل الحق

سوال 3:-دوسری جنگ عظیم کا آغاز کب ہواتھا؟
جواب 1939

سوال 4 :-کر پس مشن کتنے وزیروں پر مشتمل تھا؟
جواب تین

سوال 5:-سی-آر فار مو لا کس نے پیش کیا تھا؟
جواب راچ گوپال آچاریہ

سوال 6:-1945-46کے انتخابات میں مسلم لیگ نے کتنے نشستیں حاصل کی؟
جواب 454

سوال 7:-جو ا ہر لال نہرو کب آل انڈیا نیشنل کانگریس کے صدر منتخب ہوئے؟
جواب 1946

سوال 8:- 1946-47کی عبوری حکومت میں وزیرخزانہ کس کو مقرر کیا گیا؟
لیاقت علی خان

سوال 9 ہندوستان کے آخری واسراے کون تھے؟
جواب لارڈ ماؤنٹ بیٹن

سوال 10:-1947ءمیں دہلی میں مسلم لیگ کونسل کا اجلاس کب منعقد ہوا؟
جواب 10 جولائ

سوال 11:-3جون کی منصوبے کی رو سے کن صوبوں کو تقسیم کرنا طے کیا؟
جواب پنجاب اور بنگال

سوال 12:-ریڈکلف ایوارڈ کا اعلان کب کیا گیا؟س
جواب 17اگست 1947ء

سوال 13:-بنگال کے نواب سرج الد ولہ کو ا نگریزوں نے کب شکست دی؟
جواب 1757ء

سوال 14:-قائداعظم نے کب مسلم لیگ میں شرکت کی؟
جواب1913ء

سوال 15:- کس رہنماء کو ہندو مسلم سفیر کا خطاب دیا گیا؟
جواب قائداعظم
۔
•┄══┅┄•╯
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘

08/06/2022

💡 Bulb

Photos from Mujtaba jalbani Education blog's post 21/05/2022

*پاکستان کی انتہائی طاقتور 6 خفیہ ایجنسیاں*

کسی بھی ملک کی حفاظت کے لیے فوج کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے- ملک کی سرحدوں کی حفاظت اور بہادری کے ساتھ دشمنوں کا مقابلہ کرنا فوج کی اولین ترجیح ہوتی ہے- لیکن دشمن ممالک ملک میں بہروپیوں کی شکل میں داخل ہو کر بھی سازشی کاروائیاں کرنے لگتے ہیں جن سے محفوظ رہنے کے لیے خفیہ ادارے قائم کیے جاتے ہیں- یہ ادارے اپنے ملک میں موجود غیر ملکی جاسوسوں کو پکڑ کر نہ صرف ان کی سازش ناکام بناتے ہیں بلکہ ملک کے اندر موجود غداروں کو بھی اپنی گرفت میں جکڑتے اور اندرونی طور پر بھی ملک کی حفاظت کو یقینی بناتے ہیں- امریکہ کی سی آئی اے٬ ایف بی آئی کی مانند پاکستان کے اندر بھی کچھ خفیہ ادارے قائم ہیں جو ملک کے غداروں اور ملک میں چھپے دشمنوں کی سازشیں ناکام بناتے ہیں- آج ہم آپ کو پاکستان کی انتہائی طاقتور 6 انٹیلیجنس ایجنسیوں کے بارے میں بتائیں گے-
*اسپیشل برانچ*

یہ پاکستانی پولیس کا ایک ادارہ ہے- یہ ادارہ انسپکٹر جنرل آف پولیس کے افسر کے ماتحت اپنے فرائص سرانجام دیتا ہے- اس ادارے کا کام حکومت پر نظر رکھنا ہوتا ہے- یہ ادارہ حکومتی پالیسیوں کو کنٹرول کرتا ہے- اس کے علاہ یہ پاکستانی عوام کے جان و مال کی حفاظت اور ملک میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے اپنی خدمات سرانجام دیتا ہے- اس ڈپارٹمنٹ کے دفاتر ملک کے 9 خطوں میں تقسم ہیں اور ہر خطے کا سربراہ الگ ہوتا ہے-
*سی ٹی ڈی*

پاکستان کے اس انٹیلیجنس ایجنسی کا پورا نام کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ ہے- اس ادارے کی بنیاد 1995 میں کرمنل انوسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ نے رکھی تھی- آغاز میں یہ صرف ایک چھوٹا آپریشنل یونٹ تھا لیکن اب یہ ایک مکمل ڈپارٹمنٹ بن چکا ہے- اس ادارے کا کام ملک میں ہونے والی دہشت گردی سے متعلق تحقیقات کرنا اور دہشت گردوں سے مقابلہ کرنا ہے- اس ادارے کے اہلکاروں کو خفیہ اور جدید طریقوں سے تربیت دی جاتی ہے- اس ادارے کا کام دہشت گردی سے متعلق معلومات حاصل کرنا اور اسے ناکام بنانا ہے
*ایف آئی اے*

اس ادارے کا مکمل نام فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی ہے اور اس کا قیام 1975 میں عمل میں آیا- ایف آئی اے کے اہلکاروں کی تعداد کے بارے میں کسی بھی شخص کو علم نہیں ہے- ان اہلکاروں کو خفیہ رکھا جاتا ہے- آغاز میں اس ادارے کا کام ملک میں ہونے والی کرپشن٬ منی لانڈرنگ اور وائٹ کالر جرائم کی روک تھام تھا لیکن بعد میں اسے وسیع کر دیا گیا- امیگریشن سے متعلقہ امور اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام بھی اب اسی کے ماتحت ہے- اس کے علاوہ ایف آئی اے پاکستان کی سائبر سیکورٹی کو بھی کنٹرول کرتا ہے-
*آئی ایس آئی*

یہ پاکستان کا سب سے بڑا اور خفیہ ادارہ ہے- اس ادارے کا مکمل نام انٹر سروسز انٹیلیجنس ہے- اس ادارے کی بنیاد 1 جنوری 1948 کو رکھی گئی تھی- اس ادارے کا ہیڈ کوارٹر بھی اسلام آباد میں ہے- اس ادارے کے اہلکاروں کو خصوصی طور پر آرمی٬ ائیر فورس اور بحری افواج میں سے منتخب کیا جاتا ہے- اس ادارے کا ڈی جی ایک تھری اسٹار پاک آرمی فوجی ہوتا ہے- یہ ڈی جی وزیراعظم پاکستان اور چیف آف آرمی اسٹاف کی جانب سے تجویز کیا جاتا ہے- اس خفیہ ادارے کے ایجنٹ پاکستان سمیت پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں- یہ ادارہ بین الاقوامی تعلقات کو برقرار رکھنے کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے- اس کے علاوہ یہ اندرونی انٹیلیجنس اور بیرونی انٹیلیجنس دونوں کا کام سرانجام دیتی ہے- یہ دنیا کی سب سے بہترین انٹیلیجنس اداروں میں سے ایک ہے-
*آئی بی*

پاکستان کے اس خفیہ ادارے کا پورا نام انٹیلیجنس بیورو ہے- یہ پاکستان کی سب سے پرانی انٹیلیجنس ایجنسی ہے اور یہ سویلین انٹیلیجنس ایجنسی ہے- اس ادارے کا ہیڈ آفس اسلام آباد میں قائم ہے- اس ادارے کے تمام آپریشن وزیراعظمِ پاکستان سے منظور شدہ ہوتے ہیں- اس ادارے کا بنیادی کام سیاست دانوں اور سیاسی سرگرمیوں پر نظر رکھنا ہوتا ہے- اس کے علاوہ یہ ادارہ دہشت گردوں اور دیگر کے ممالک کے خفیہ ایجنٹوں کو بھی پکڑتا ہے-
*ایم آئی*

ایم آئی کا مکمل نام ملٹری انٹیلیجنس ہے اور اسے 1948 میں قائم کیا گیا تھا- یہ پاکستان آرمی کا ایک خفیہ ادارہ ہے اور اس کا ہیڈ کوارٹر پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ہے- اس ادارے کے اہلکار یونیفارم میں ہوتے ہیں اور یہ ادارہ ریاست کے خلاف تخریبی سرگرمیاں کرنے والے افراد کے خلاف منظم انداز میں کاروائی کرتا ہے- یہ ادارہ پاکستان کی تینوں فورسز یعنی بحری٬ بری اور فضائی افواج کے لیے اپنی خدمات سرانجام دیتا ہے- یہ پاکستان میں موجود غیر ملکی جاسوسوں کو پکڑنے اور سلیپر سیلز کے خاتمے کا کام کرتا ہے

20/05/2022

*BASIC KNOWLEDGE*

Largest Continent *Asia*
Largest Ocean *Pacific*
Largest River *Amazon*
Largest River Basin
*Amazon*
Largest Lake (salt water)
*Caspian sea*
Largest Lake (fresh water)
*Lake Superior*
Largest Bay *Hudson Bay*
Largest Gulf *Gulf of Mexico*
Largest Sea *South China Sea*
Largest peninsula *Arabia*
Largest Island *Greenland*
Largest Country (in Area) *Russia*
Largest Country (in population) *China*
Largest Airport *King Khalid International Airport at Riyaz*
Largest Mosque *Shah Faisal Mosque*
Largest Embassy *Russian Embassy*
Largest Church *St.Peter's (Rome)*
Largest Desert *Sahara (Africa)*
Largest Library *US library of Congress*
Largest Animal *Bhue Whale*
Largest Land Animal *The African Elephant*
Largest Democracy *India*
Largest palace *Imperical Palace (Beijing)*
Largest Dam *Three Gorges (China)*
Largest Park *Wood Buffalo National Park Canada*
Largest Zoo *Krugal National Park S.Africa*
Largest Island Sea *Mediterranean Sea*
Largest City (population) *Tokyo/Jaest Wall *The great Wall of China*
Largest Railway station *Grand Central Terminal (New York*
Largest University Building *University of Riyadh*
Largest Steel Plant *Nippon Steel Plant Japan*
Largest planet *Jupiter*
Largest Bird *Ostrich*
Largest Sea Bird *Albatross*
Largest Parliament *The National People's Congress of People Republic China*
Largest Cold Desert *Gobi Mangolia*
Largest Plateau *Pamir Tibet*
Largest Mountain Range *Hamalaya*
Largest statue *Statue of Liberty*
Statue of Liberty *New York*
Largest Bank *World Bank Washington DC*
Largest Navy *USA*
Largest Army *China*
Largest Airforce *USA*
Largest Cricket Stadium *Melbourne Australia*
_______________________
Smallest World
_____________________
Smallest Continent *Australia*
Smallest Ocean *Arctic*
Smallest Colony *Gibraltar*
Smallest State *Vatican*
Smallest Bird *Humming bird*
Smallest flowering plant *Wolfia*
Smallest planet *Mercury*
Bu :m®

20/05/2022

New cabinet 2022 PM Shahbaz Sharif

∆ Minister of defence -Khawaja Muhammad Asif.
∆ Minister for planning development and special initiative -Mr,Ahsan Iqbal choudhry.
∆ Minister of interior - Rana Sanaullah.
∆ Minister of Federal education and professional training - Rana Tanveer Hussain.
∆ Minister of Information and Broadcasting - Ms, Maryam Aurangzeb.
∆ Minister of Railway and Aviation - Khawaja Saad Rafique.
∆ Minister of Water Resources - Syed Khursheed Ahmed Shah.
∆ Minister of Commerce - Sayed Nadeem Qamar.
∆ Minister of Climate change - Ms Sherry Rehman.
∆ Minister of National Health Service Regulations and Coordination - Abdul Qadeer Patel.
∆ Minister of Poverty Allivation and Social Safety - Shazia mari
∆ Minister of Overseas Pakistani and Human Resources development - Sajid Hussain Turi.
∆ Minister of Industries and Production - Syed Murtaza Mahmud.
∆ Minister of Human Rights - Ehssan Ur Rehman Mazari.
∆ Minister of Privatization - Abid Hussain Bhayo
∆ Minister of Communications - Mr Asad Mahmood.
∆ Minister of Housing Works - Abdul Wasay.
∆ Minister of Religious Affair's and Interfaith Horomony - M***i Abdul Shakoor.
∆ Minister of State and Frontier Region - Mr, Muhammad Talha Mahmood.
∆ Minister of Information Technology and Telecommunication - Syed Amin-Ul-Haq.
∆ Minister of Maritime Affair's - Syed Faisal Ali Sabswari.
∆ Minister of Defence and Production - Muhammad Israr Tareen.
∆ Minister of Norcotics Control - Nawabzada Shahzain Bugti.
∆ Minister of National Food Security and Research - Tareeq Bashir Cheema.

Minister of State..
∆ Minister of Finance and Revenue - Dr. Aisha Ghaus Pasha.
∆ Minister of Foreign Affairs - Ms, Hinna Rabani Khar
By :M®

Photos from Mujtaba jalbani Education blog's post 27/03/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Larkana?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Larkana