16/08/2026
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰❤️
الحمدللہ! ہمارے ادارے میں 14 اگست کا پروگرام بہت ہی کامیابی سے منایا گیا۔
بچوں کی تقاریر، ملی نغمے، ڈانس، تلاوتِ قرآن پاک اور ملی جذبے نے دل کو چھو لیا۔
نئی نسل میں پاکستان سے محبت کا جذبہ دیکھ کر فخر محسوس ہوا۔
آئیے مل کر عہد کریں کہ ہم اپنے ملک کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان پائندہ باد!
* *