Islami Knowledge for all

Islami Knowledge for all Always available For God's creation

22/03/2025

اگر تم وہاں برائی دیکھو جہاں تم نے اچھائی بوئی تھی
تو حیران مت ہونا کیونکہ بعض زمینیں کاشت کے قابل نہیں ہوتیں۔

16/03/2025

انقلاب وہاں آتا ہے جہاں کوئی ایک شخص ظالم ہو
جس ملک میں ہر شخص اپنے اپنے حصے کا ظالم ہو وہاں انقلاب نہیں، عذاب آتے ہیں.

‏جس نے ان دانوں کو خ*ل میں ترتیب دیا، وہ تمہاری زندگی اور معاملات کو بھی سنبھالنے پر قادر ہے پریشاں نہ ہوں......🌹
23/09/2024

‏جس نے ان دانوں کو خ*ل میں ترتیب دیا، وہ تمہاری زندگی اور معاملات کو بھی سنبھالنے پر قادر ہے پریشاں نہ ہوں......🌹

17/09/2024

اللہ نہ ملنے کے بہانے تھے ہزاروں
ملنے کے لیئے کوئی بہانہ ہی نہ تھا

15/09/2024
02/09/2024

مت سوچیں کہ ہم نیک ہیں
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ہم اللہ کے پردے میں ہیں اور اللہ نے ہمارے گناہوں کو لوگوں سے مخفی رکھا ہوا ہے۔
ذرا نہیں پورا سوچیے🤔

27/08/2024

خوش ہونا ہے تو تعریف سنیے
بہتر ہونا ہے تو تنقید سنیے

دنیا کے 8 ارب لوگوں کے 16 ارب انگھوٹے ہیں، جن میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن کسی دوسرے ڈیزائن سے نہیں ملتا۔...
20/06/2024

دنیا کے 8 ارب لوگوں کے 16 ارب انگھوٹے ہیں، جن میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن کسی دوسرے ڈیزائن سے نہیں ملتا۔۔۔۔۔!!!
""""وفي أنفسكم أفلا تبصرون"""" ترجمہ : اور خود تمہاری ذات میں بھی ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں ، تو کیا تم دیکھتے نہیں ۔۔۔۔۔!!!

17/06/2024

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو
🌴🐪🐪🌴

Address

Sindh
Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Knowledge for all posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islami Knowledge for all:

Shortcuts

Share