20/07/2024
جھوٹ کی انتہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے جھوٹی حدیثیں پہلے تو ملوکیت کے دور میں حضرت معاویہ کی حکومت میں لکھوائی جاتی تھی لیکن اب یہ سلسلہ جاری ہے
درست حدیث اور صحیح
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حسین علیہ السلام مجھ سے ہے اور میں حسین علیہ السلام سے
پر صحابہ اکرام کو جان بوجھ کر بدنام کرنے والے کچھ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنا شروع کر دیا
چھوٹی حدیث
اسی حدیث کو معاویہ کے نام سے جھوٹا بنا کر کتابوں میں لکھا گیا لیکن اب 2024 میں یہی حدیث حضرت عثمان کے نام سے جھوٹی شائع کر دی گئی یہ خود صحابہ کی عزت پامال نہیں کر رہے اور بے عقل مولوی اسے بیان کرتے جا رہے ہیں دیوبندی اور دعوت اسلامی والے بریلوی
اہل سنت والجماعت اس کا بائیکاٹ کرتے ہیں