Wahdat Education School System

اہم اطلاع:بارش اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر آج سکول بند رہے گا۔تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ گھروں میں محفوظ...
07/04/2026

اہم اطلاع:
بارش اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر آج سکول بند رہے گا۔
تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ گھروں میں محفوظ رہیں۔

26/03/2026

محترم والدین!
السلام علیکم
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل سے وحدت ایجوکیشن سکول سسٹم میں CP-1 (ماہانہ ٹیسٹ) کا آغاز ہو رہا ہے۔ یہ ٹیسٹ نہایت اہم ہے کیونکہ اس کے نمبرات مڈ ٹرم امتحانات میں شامل کیے جاتے ہیں اور انہی کی بنیاد پر رزلٹ تیار کیا جاتا ہے۔
لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں اور انہیں باقاعدگی سے سکول بھیجیں تاکہ وہ اس اہم مرحلے سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔
شکریہ
انتظامیہ
وحدت ایجوکیشن سکول سسٹم

Eid Mubarak! May your day be filled with joy, love, and blessings 🌙✨Happy EidWahdat Education  School System
20/03/2026

Eid Mubarak! May your day be filled with joy, love, and blessings 🌙✨
Happy Eid
Wahdat Education School System

18/03/2026
18/03/2026

عید کی تعطیلات اور ماہانہ امتحان کا اعلان
تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
عیدالفطر کے سلسلے میں ادارہ 18 مارچ سے 24 مارچ تک بند رہے گا۔
تعطیلات کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز بدھ 25 مارچ 2026 سے ہوگا۔
مزید برآں، سال 2026 کا پہلا CP-1 (ماہانہ امتحان) 27 مارچ سے شروع ہوگا۔
تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی تیاری مکمل رکھیں۔
ہم تمام طلبہ اور والدین کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک پیش کرتے ہیں۔ 🌙✨
انتظامیہ
Wahdat Education School System
Wahdat Education School System
゚viralシ

11/03/2026

゚viralシ
Wahdat Education School System

محترم والدین!السلام علیکمآپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ادارہ ہذا کا سالانہ تعلیمی کیلنڈر (Annual Academic Calendar) تیار کر ...
11/03/2026

محترم والدین!
السلام علیکم
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ادارہ ہذا کا سالانہ تعلیمی کیلنڈر (Annual Academic Calendar) تیار کر لیا گیا ہے۔ اس کیلنڈر میں پورے سال کے تعلیمی شیڈول، امتحانات، چھٹیاں اور دیگر تعلیمی سرگرمیوں کی تفصیل شامل ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی تعلیم اور تیاری کو بہتر بنانے کے لیے اس کیلنڈر کو ضرور دیکھیں اور اس کے مطابق تعاون کریں۔
شکریہ
انتظامیہ
بہتر منصوبہ بندی۔ (Better Planning)
وقت کا مؤثر استعمال۔ (Effective Use of Time)
تعلیمی اہداف حاصل کرنا آسان۔ (Achievement of Academic Goals)
اساتذہ اور طلبہ میں نظم و ضبط۔ (Discipline)
امتحانات کی بہتر تیاری۔ (Better Exam Preparation)
سرگرمیوں کی مناسب تقسیم۔ (Balanced Activities)
والدین کو آگاہی۔ (Parent Awareness)
ANNUAL ACADEMIC CALENDAR Session 2026
Wahdat Education School System

02/03/2026

📢 باضابطہ اعلامیہ
وحدت ایجوکیشن سکول سسٹم
حالیہ حالات اور سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر، طلباء و اساتذہ کی حفاظت کو اولین ترجیح دیتے ہوئے وحدت ایجوکیشن سکول سسٹم میں کل کے تعطیل کا اعلان کیا جاتا ہے۔
معزز والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو گھروں میں محفوظ رکھیں اور ادارے کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو امن و استحکام عطا فرمائے۔ آمین۔
بصد احترام،
انتظامیہ
وحدت ایجوکیشن سکول سسٹم

01/03/2026


゚viralシ


Wahdat Education School System

17/02/2026


゚viralシ

Address

Sheikhmal Road Near To Shalman Filling Station
Landi Kotal
25000

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:00
Tuesday 07:00 - 13:00
Wednesday 07:00 - 13:00
Thursday 07:00 - 13:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 13:00

Telephone

+923065977933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahdat Education School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Wahdat Education School System:

Shortcuts

Share

Category