Government Middle School Mirdad khel .2 Ashiqi killi Landi Kotal

Government Middle School Mirdad khel .2 Ashiqi killi Landi Kotal Government Organization

اج گورنمنٹ مڈل سکول میردادخیل .2میں سالانہ رزلٹ ڈے کا پروقار پروگرام منعقد ہوا۔جس میں پوزیشن لینے والے طلبہ میں ٹرافیاں,...
30/03/2024

اج گورنمنٹ مڈل سکول میردادخیل .2میں سالانہ رزلٹ ڈے کا پروقار پروگرام منعقد ہوا۔جس میں پوزیشن لینے والے طلبہ میں ٹرافیاں, میڈلز اور نقد انعامات تقسیم کی گٸی

  : Spring Vacation from 1 April to 8 April for Schools یکم اپریل سے 8 اپریل (بشمول دونوں دن) چھٹیاںایلیمنٹری اینڈ سیکنڈ...
30/03/2024

: Spring Vacation from 1 April to 8 April for Schools
یکم اپریل سے 8 اپریل (بشمول دونوں دن) چھٹیاں
ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خواہ کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں یکم اپریل سے 8 اپریل تک موسم بہار کی چھٹیاں ہوں گی جبکہ سکولوں کے پرنسپلز ، ہیڈ ٹیچر صاحبان اور کلیرکل سٹاف نئے داخلوں اور کتابوں کی تقسیم کے سلسلے میں اپنی حاضری یقینی بنائیں گے۔
مزید اپڈیٹس اور معلومات کے لیے فالو Education News










29/02/2024

اسلام علیکم!
تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ موسم سرما کے چھٹیوں کے بعد کل بروز جمعہ یکم مارچ سے گورنمنٹ مڈل سکول عاشقی کلے میردادخیل معمول کے مطابق کھلے گا لہٰذا اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں
شکریہ
سکول انتظامیہ

GMS Ashiqi KilliToday Motivational Speaker Imdad Ali Shinwari(Sports Director Haripur University) Visited Our Schools an...
08/12/2023

GMS Ashiqi Killi
Today Motivational Speaker Imdad Ali Shinwari(Sports Director Haripur University) Visited Our Schools and Presented Motivational Speech on Co Corriculam Activities.He Appreciated Students dedication and hardwork and sincerity of teachers.He Announced to Sponsor one day Student Study Tour and Sports Kits to boost the capacity of Students.

پرائمری سکولز سپورٹس گالا  کی تیاری کے لے GPs میردادخیل نمبر2  میں حاجی عنایت اللہ صاحب کے زیر نگرانی ٹرائیل جاری ہے۔جس ...
23/11/2023

پرائمری سکولز سپورٹس گالا کی تیاری کے لے GPs میردادخیل نمبر2 میں حاجی عنایت اللہ صاحب کے زیر نگرانی ٹرائیل جاری ہے۔جس میں بہترین کھلاژیوں کا انتخاب کیا جاے گا

تحصیل لنڈیکوتل مڈل سکولز سپورٹس گالا کے سلسلے میں اج گونمنٹ مڈل سکول میردادخیل اور گورنمنٹ مڈل سکول امیرخان کلی کے درمیا...
23/11/2023

تحصیل لنڈیکوتل مڈل سکولز سپورٹس گالا کے سلسلے میں اج گونمنٹ مڈل سکول میردادخیل اور گورنمنٹ مڈل سکول امیرخان کلی کے درمیان کرکٹ میچ کھیلا گیا۔ Gms میردادخیل عاشقی کلی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد Gms امیر خان کلی کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لے کوالیفائ کیا۔

آج بمورخہ 14-10-2023پر گورنمنٹ مڈل سکول میردادخیل ۔2 میں ریسکیو1122 نے سٹوڈنٹس کو فرسٹ ایڈ ٹریئنگ دی فرسٹ ایڈ یا ابتدائی...
14/10/2023

آج بمورخہ 14-10-2023پر گورنمنٹ مڈل سکول میردادخیل ۔2 میں ریسکیو1122 نے سٹوڈنٹس کو فرسٹ ایڈ ٹریئنگ دی فرسٹ ایڈ یا ابتدائی طبی امداد کے اہمیت وافادیت پر خوب بحث کر کے سٹوڈنٹس کو پر یکٹیکل عملی طور پر وہ طریقے سیکھائے جو فرسٹ ایڈ کے زمے میں آتی ہیں۔سکول کے ہیڈماسٹر حاجی غفارخان ٹیچر سٹاف اور سٹوڈنٹس نے اس کا وش کو خوب سراہا اور ریسکو 1122 لنڈیکوتل ٹیم کا شکریہ بھی اداکیا

اج گورنمنٹ مڈل سکول میردادخیل عاشقی کلی لنڈیکوتل میں میلادالنبی و سیرت النبی(ص) کے سلسلے میں ایک روح پرور پروگرام کا انع...
27/09/2023

اج گورنمنٹ مڈل سکول میردادخیل عاشقی کلی لنڈیکوتل میں میلادالنبی و سیرت النبی(ص) کے سلسلے میں ایک روح پرور پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں مولانہ شعیب القادری صاحب ۔مولانہ محمد شاہ صحب۔لنڈیکوتل فلاحی تنظیم کے صدر اختر علی شینواری اور مجھاہد حاجی کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔دونوں علماء کرام نے سیرت النبی پر خوب روشنی ڈالی اور سکول کے بچوں نے نعت شریف تقاریر اور حمد شریف سریلی اوازوں میں پیش کئیے

ماہانہ بزم ادب پروگرام کی چند  تصویری جھلکیاں گورنمنٹ مڈل سکول میردادخیل.2 عاشقی کلے لنڈیکوتل ضلع خیبر۔
01/09/2023

ماہانہ بزم ادب پروگرام کی چند تصویری جھلکیاں گورنمنٹ مڈل سکول میردادخیل.2 عاشقی کلے لنڈیکوتل ضلع خیبر۔

Today at 14th August in GMS Ashaqi killi  Mirdad khel.2 Landi kotal Independence day celebration under the supervision o...
14/08/2023

Today at 14th August in GMS Ashaqi killi Mirdad khel.2 Landi kotal Independence day celebration under the supervision of Head Haji Ghafar saib

27/07/2023

سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے طلباء کے والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بروز منگل بتاریخ یکم اگست سے موسم گرما کی چھٹیاں ختم ہورہی ہیں لہذا اپنے بچوں کو صاف ستھرا سکول بھیج دیں شکریہ۔

Today SDEO Raees saib ADEO Litercy Haji Tahir Afridi ASDEO Inayat Ullah Afridi visited Government Middle School Mirdad k...
10/06/2023

Today SDEO Raees saib ADEO Litercy Haji Tahir Afridi ASDEO Inayat Ullah Afridi visited Government Middle School Mirdad khel .2 Ashiqi killi Landi Kotal

Address

Mirdad Khel
Landi Kotal
24740

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 14:00

Telephone

+923015927368

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Middle School Mirdad khel .2 Ashiqi killi Landi Kotal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category