Hira Public High School Gagra LKL

Hira Public High School Gagra LKL Quality education ✍️ | Discipline 🧑‍🤝‍🧑| character building✅. Aim to build a confident ,capable and responsible students for a brighter Society📖.

Our Campus is filled with co curricular activities like Sports Gala, Food gala , Bazm -e- Adam and more .

حراء پبلک ہائی سکول گاگرہ تحصیل لنڈی کوتل 2007 کا منظر جس میں سابقہ پرنسپل سر محمد علی اپنے سٹاف کے ہمراہ انتہائی عاجزی ...
23/06/2026

حراء پبلک ہائی سکول گاگرہ تحصیل لنڈی کوتل 2007 کا منظر
جس میں سابقہ پرنسپل سر محمد علی اپنے سٹاف کے ہمراہ انتہائی عاجزی و خلوص اور سادگی کے منظر کے ساتھ لی گئی تصویر
Old is Gold
Hira Public High School Gagra LKL

18/06/2026

الحمدللہ ہمارے بچوں کا ماہانہ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ بچوں نے محنت، نظم و ضبط اور اعتماد کے ساتھ ٹیسٹ میں حصہ لیا۔ تمام طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمنائیں۔ 📚✨
Hira Public High School Gagra LKL

ماہانہ ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو چکا ہے۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے ماہانہ ٹیسٹ کے نتائج گھر میں ضرور چی...
18/06/2026

ماہانہ ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو چکا ہے۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے ماہانہ ٹیسٹ کے نتائج گھر میں ضرور چیک کریں اور ان کی تعلیمی کارکردگی پر خصوصی توجہ دیں تاکہ وہ مزید بہتر نتائج حاصل کر سکیں ۔
شکریہ ۔۔۔۔ ✅

پرنسپل و انتظامیہ حرا پبلک ہائی سکول گاگرہ لنڈی کوتل

Sub : Biology Class : 10thTopic : Human urinary system ( KIDNEY ) Teacher : Sir Saqib Jan Structure of the Kidney || Fun...
17/06/2026

Sub : Biology
Class : 10th
Topic : Human urinary system ( KIDNEY )
Teacher : Sir Saqib Jan

Structure of the Kidney || Functions of the Urinary System || Removal of Waste Products || Importance of Water Balance
Hira Public High School Gagra LKL 📖

طلباء کی تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے اور ان کی ماہانہ تعلیمی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ماہانہ ٹیسٹ  (Monthly Test N...
15/06/2026

طلباء کی تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے اور ان کی ماہانہ تعلیمی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ماہانہ ٹیسٹ (Monthly Test No. 2) کا انعقاد کیا گیا۔ ماہانہ ٹیسٹ طلباء کی صلاحیتوں کو جانچنے، ان کی کمزوریوں کی نشاندہی کرنے اور تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔
Hira Public High School Gagra LKL 📖

مرحوم سینیٹر تاج محمد آفریدی کی تعلیمی میدان خصوصاً سکولوں کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے ہمارے سکول کے ...
15/06/2026

مرحوم سینیٹر تاج محمد آفریدی کی تعلیمی میدان خصوصاً سکولوں کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے ہمارے سکول کے لیے ٹینکیاں فراہم کیں اور کورونا کے مشکل دور میں بھی سکول کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، جسے ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔
سکول اسمبلی میں مرحوم کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور بلندیِ درجات کے لیے خصوصی دعا کی گئی، جبکہ ان کے اہلِ خانہ اور تمام پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی گئی ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین 🤲

14/06/2026

Learning by doing makes science more interesting and effective ! 🌟
Types of motion performed practically by class 8th students 🚶🏃.
Hira Public High School Gagra LKL

10/06/2026

السلام علیکم !

تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ دوسرا ماہانہ ٹیسٹ پیر سے شروع ہوگا ۔
براہِ کرم اپنے بچوں کو ٹیسٹ نمبر 2 کے لیے مکمل تیار کریں اور اس ہفتے ان کی پڑھائی پر خصوصی توجہ دیں۔
شکریہ ..............
انتظامیہ حرا پبلک ہائی سکول گاگرہ لنڈی کوتل

Address

Landi Kotal

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923005966768

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hira Public High School Gagra LKL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category