اقراء حفظ القرآن سکول سسٹم لنڈی کوتل

اقراء حفظ القرآن سکول سسٹم لنڈی کوتل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اقراء حفظ القرآن سکول سسٹم لنڈی کوتل, School, Landi Kotal.

08/03/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب دوست درود شریف پڑھیں

04/10/2025
07/06/2025

تمام محترم/معزز والدین کو
دل کی گہرائیوں سے عید مبارک
خدا آپ کی زندگیںوں میں بہت ساری خوشیاں اور سکون نصیب فرمائے ۔ آمین

30/04/2024

کل یکم مئی کو یوم مزدور کے سلسلے میں عام تعطیل ہے لہذا ہمارا سکول کل بند رہے گا۔

عالمی یوم مزدور یکم مئی: کیوں منایا جاتا ہے؟
پاکستان میں اس دن کے منانے کا مقصد مزدوروں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور انکی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے بلا شبہ مزدور ہمارے معاشرے کا وہ حصہ کے جن کے بغیر معاشرہ بلکل ادھورا ہے۔ اس کے علاؤہ عالمی سطح پر اس دن کو منانے کا مقصد امریکا کے شہر شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ہے۔جنہیں 1886ء میں شکاگو میں سرمایہ دار طبقے کے خلاف آواز اٹھانے پر خون میں نہلا دیا گیا تھا، مگر ان جاں نثاروں کی قربانیوں نے محنت کشوں کی توانائیوں کو بھرپور اور مکمل کر دیا۔ مزدوروں کا عالمی دن کار خانوں، کھتیوں کھلیانوں، کانوں اور دیگر کار گاہوں میں سرمائے کی بھٹی میں جلنے والے لاتعداد محنت کشوں کا دن ہے اور یہ محنت کش انسانی ترقی اور تمدن کی تاریخی بنیاد ہیں۔

سکول کے بچوں کو ماہانہ ٹیسٹ میں نمایاں پوزیشن لینے پر انعامات دئیے گئے۔۔
25/04/2024

سکول کے بچوں کو ماہانہ ٹیسٹ میں نمایاں پوزیشن لینے پر انعامات دئیے گئے۔۔

06/04/2024

اقراء حفظ القرآن سکول میں عید الفطر کی تعطیلات 6اپریل سے 15اپرل تک کردی گئی ہے 16اپریل بروز منگل سکول کھلے گا۔
شکریہ

15/02/2024

Say Mashallah 💥❤️🌹💯

🎉💥خوشخبری🎉💥✨💥اقراء حفظ القرآن سکول سسٹم💥✨یکم فروری 2024ء سے نرسری تا ہفتم محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں ۔ اپنے بچوں کو ...
31/01/2024

🎉💥خوشخبری🎉💥
✨💥اقراء حفظ القرآن سکول سسٹم💥✨
یکم فروری 2024ء سے نرسری تا ہفتم محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں ۔ اپنے بچوں کو باشعور اور انکی روشن مستقبل کیلئے داخل کروائیں۔

31/01/2024

اسلام علیکم ورحمة اللّٰه وبرکاته !
امید دي چي تاسو ټول به روغ جوړ یي
سبا به انشاالله زمونږ سکول کهولاویږی تاسو ته خبرتیا ده چي خپل ماشومان سکول ته راولیږي. ډيره مننه .
❤️🌹

12/01/2024

الحمدللہ ۔ ماشاءاللہ

05/01/2024

اعلان تعطیلات برائے والدین
اقراء حفظ القرآن سکول سسٹم لنڈی کوتل میں 5/1/24 سے 1/2/24 تک موسم سرما کی تعطیلات کر دی گئی ہے

Address

Landi Kotal
25000

Telephone

+923005993539

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اقراء حفظ القرآن سکول سسٹم لنڈی کوتل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to اقراء حفظ القرآن سکول سسٹم لنڈی کوتل:

Shortcuts

Share

Category