Karwan e Ulma Welfar Trust

Karwan e Ulma Welfar Trust ہمارا خواب,ہربچے کے ہاتھ میں ہوکتاب......!

میرے تازہ ترین فالوورز کا شکریہ! مجھے آپ کے شامل ہونے پر بہت خوشی ہے! Noor Zaman Sherani
11/09/2024

میرے تازہ ترین فالوورز کا شکریہ! مجھے آپ کے شامل ہونے پر بہت خوشی ہے! Noor Zaman Sherani

19/06/2022
سندھ کے پسماندہ اور مضافاتی گوٹھوں دیہاتوں تک علم کی روشنیاں پھیلانا ہو  یا یہاں کے غریبوں کی مدد یہ کام صرف ایک ہی مرد ...
03/05/2022

سندھ کے پسماندہ اور مضافاتی گوٹھوں دیہاتوں تک علم کی روشنیاں پھیلانا ہو یا یہاں کے غریبوں کی مدد یہ کام صرف ایک ہی مرد قلندر نے اپنے ذمہ لے رکھاہےجس کانام خادم انسانيت مفتی ضیإالاسلام ٹکروی ہے رمضان المبارک کے ایک ماہ مسلسل انہوں یہاں اپنی خدمات سرانجام دیں اللہ تعالی مفتی صاحب کو صحت مند طویل عمر نصیب فرماۓ جو فلاح عامہ اور انسانيت کیلۓ شمعیں جلاتے ہیں
ٕالاسلام

آپ بھی اس رمضان کسی غریب کا سہارا بنے۔!!!!!!ہماری اس کوشش کا مقصد معاشرے کے پسماندہ طبقے کو بنیادی ضروریات زندگی فراہم ک...
06/04/2022

آپ بھی اس رمضان کسی غریب کا سہارا بنے۔!!!!!!

ہماری اس کوشش کا مقصد معاشرے کے پسماندہ طبقے کو بنیادی ضروریات زندگی فراہم کرنا ہے اور مجبور و بےکس لوگوں کی مدد کرنا ہے۔ آئیں! مل کر اس مقصد کو انجام تک پہنچائیں !

اللہ ہمیں لوگوں کے کام آنے، انکا سہارا بننے کی توفیق دے اور ہماری تمام کاوشیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

𝐅𝐨𝐫 𝐃𝐨𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬:-
UBL-UNITED BANK
𝐓𝐢𝐭𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭: MUHAMMAD ZIAULISLAM
A/C No.
IBAN :PK55 UNIL0109 000255352396
𝐄𝐚𝐬𝐲𝐏𝐚𝐢𝐬𝐚
03453355109
𝐉𝐚𝐳𝐳𝐂𝐚𝐬𝐡
03032577770

جزاک اللہ خیر
(سماجی کارکن)
محمد ضیإالاسلام ٹکروی

03/04/2022

رمضان المبارک میں ہمارا کوئی بھائی بھوکا نا رہے۔

ہر ماہ رمضان کی طرح اس ماہ رمضان بھی کاروان علمإ ویلفيئر کی ٹیم اپنے مستحق بھائیوں کو نہیں بھولی۔
الحمدللہ سینکڑوں مستحق افراد تک راشن کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے

آپ کےشیٸر کرنے سےکسی غریب کا چھولا جل سکتاہے...!!! ہمارا اس سال کا ہدف 116 خاندانوں میں راشن کی فراہمی ہے۔ راشن کے ایک ب...
02/04/2022

آپ کےشیٸر کرنے سےکسی غریب کا چھولا جل سکتاہے...!!!

ہمارا اس سال کا ہدف 116 خاندانوں میں راشن کی فراہمی ہے۔ راشن کے ایک بیگ کی قیمت5000 روپے ہے جس کیلئے 4 لاکھ پچاس ہزار روپے درکار ہیں۔

ہم نےاپنے ذاتی وساٸل،تعلقات اور اپنے ممبران کے تعاون کی بدولت 50.000 روپے کی رقم جمع کر چکے ہیں۔ اپنے طے کردہ ہدف کو پورا کرنے کیلئے ہمیں مزید تعاون درکار ہے جس کیلئے رمضان کے اختتام تک آپکی مدد کی ہمیں بیش بہا ضرورت ہے۔
لہذا اس سلسلے کو مکمل کرنے کیلئے ہمیں زکوۃ ، عطیات خیرات اور صدقات کی ضرورت ہے، نہ صرف خود عطیہ کریں بلکہ اپنے احباب سے بھی اس کار خیر میں شامل ہونے کی درخواست کریں،
یہ صدقہ جاریہ ہے۔

ہماری اس کوشش کا مقصد معاشرے کے پسماندہ طبقے کو بنیادی ضروریات زندگی فراہم کرنا ہے اور مجبور و بےکس لوگوں کی مدد کرنا ہے۔ آئیں! مل کر اس مقصد کو انجام تک پہنچائیں !

اللہ ہمیں لوگوں کے کام آنے، انکا سہارا بننے کی توفیق دے اور ہماری تمام کاوشیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

𝐅𝐨𝐫 𝐃𝐨𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬:-
UBL-UNITED BANK
𝐓𝐢𝐭𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭: MUHAMMAD ZIAULISLAM
A/C No.
IBAN :PK55 UNIL0109 000255352396
𝐄𝐚𝐬𝐲𝐏𝐚𝐢𝐬𝐚
03453355109
𝐉𝐚𝐳𝐳𝐂𝐚𝐬𝐡
03032577770

جزاک اللہ خیر(سماجی کارکن)
مفتی ضیإالاسلام ٹکروی

زکوۃ ایک فریضہ، صرف قابل اعتماد ہاتھوں سے۔ آپ دوستوں کی تعاون سے بہت سارے خاندان رمضان میں آسانی سے روزے رکھ سکتےہیں۔
30/03/2022

زکوۃ ایک فریضہ، صرف قابل اعتماد ہاتھوں سے۔

آپ دوستوں کی تعاون سے بہت سارے خاندان رمضان میں آسانی سے روزے رکھ سکتےہیں۔

سماجی تنظیم کاروان ویلفیٸر کی ممبران نماز جمعہ کے بعد ایک جگہ تشریف رکھے ہوۓ ہیں۔
19/03/2022

سماجی تنظیم کاروان ویلفیٸر کی ممبران نماز جمعہ کے بعد ایک جگہ تشریف رکھے ہوۓ ہیں۔

شہر کراچی کے روحانی وعلمی شخصيت محترم مولانا مفتی ضیإالاسلام ٹکروی صاحب  شیرپاوکالونی میں ختم قرآن کریم کے محفل میں بطو...
13/03/2022

شہر کراچی کے روحانی وعلمی شخصيت محترم مولانا مفتی ضیإالاسلام ٹکروی صاحب شیرپاوکالونی میں ختم قرآن کریم کے محفل میں بطور مہمان خاص شریک ہے

Address

Office# 5, Kaka Khail Market Behind Hamid Hospital, Quaidabad Karachi
Landhi
75120

Opening Hours

22:56 - 17:00

Telephone

00923132817700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Ulma Welfar Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Karwan e Ulma Welfar Trust:

Shortcuts

Share

Category