EQuran pak

EQuran pak قرآن پاک پڑھئیے اور دیگر اسلامی عبادات سیکھیں ۔
مناسب ف

08/12/2021
*رسول اللہ ﷺ پر درود سلام پڑھیں اور رب کی رحمت پائیں*حدیث رسول ﷺ دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں۔اللہ تعالیٰ اس مبارک ماہ کا...
08/10/2021

*رسول اللہ ﷺ پر درود سلام پڑھیں اور رب کی رحمت پائیں*

حدیث رسول ﷺ دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں۔

اللہ تعالیٰ اس مبارک ماہ کا ادب و احترام بجا لاتے ہوئے خوب درود سلام پڑھتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین ﷺ

جزاک اللہ خیرا 🌹

طلاق اکثر بہت سارے فسادات کی جڑ بن جاتی ہے۔ اس لئے ابلیس اس پر خوش ہوتا ہے، جو شخص ناحق زوجین میں جدائی کی کوشش کرے وہ ا...
27/08/2021

طلاق اکثر بہت سارے فسادات کی جڑ بن جاتی ہے۔ اس لئے ابلیس اس پر خوش ہوتا ہے، جو شخص ناحق زوجین میں جدائی کی کوشش کرے وہ ابلیس کی طرح مجرم ہے۔طلاق و میاں بیوی کے حقوق کے بارے میں ضروری علم سیکھنا ہر شادی شخص کے لیے ضروری ہے، بہت بار تو باوجود طلاق ہو جانے کے بھی عرصہ دراز تک ساتھ رہتے ہوئے مرد وعورت دیکھے گئیں ہیں۔۔۔
اللّٰہ تعالٰی ہمارے گھروں کو آباد رکھے محبتیں قائم رہیں۔۔۔۔ آمین بجاہ النبی الامین ﷺ

پاکستان اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان نعمت ہے۔ اللہ کا کرم ہے کہ اس نے ہمیں یہ عظیم نعمت عطا فرمائی ہے،اس کا ہم جتنا شکر ادا...
13/08/2021

پاکستان اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان نعمت ہے۔ اللہ کا کرم ہے کہ اس نے ہمیں یہ عظیم نعمت عطا فرمائی ہے،اس کا ہم جتنا شکر ادا کریں کم ہے۔یہ ملک ہمارا اپنا ہے، جیسا بھی ہے لیکن اپنا تو ہے، اور انسان کو اپنی چیز سے سب سے زیادہ محبت ہوتی ہے۔اس کی ترقی و تعمیر ہم نے ہی کرنے ہے،اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے اور جس کلمہ و دین پر کامل طور پر عمل کرنے کی خاطر ہمارے بزرگوں آبا و اجداد نے اپنی جان و مال آل اولاد کی قربانی دیکر اس ملک کو حاصل کیا ہمیں بھی اس مقصد کو یاد رکھنے اسی کی کوشش کرنے کی توفیق و سعادت عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین ﷺ۔۔

*پاکستان کا مطلب: کیا لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰه*
*کون ہمارے رہنما: مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎*

🇵🇰💚صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم💚🇵🇰

*اس روحانی عمل کے ذریعے دکھ درد و غم سے نجات حاصل کریں۔۔۔* حدیث رسول ﷺ دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں*Daily Hadees e Pak**W...
02/08/2021

*اس روحانی عمل کے ذریعے دکھ درد و غم سے نجات حاصل کریں۔۔۔* حدیث رسول ﷺ دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں

*Daily Hadees e Pak*

*WhatsApp service*

*03172350644*

علم دین کا حصول رب تعالیٰ کی بندگی کے قریب کرتا ہے انسان علم کی بدولت اچھی اور بری بات میں فرق جان کر کامل مسلمان بن پات...
13/07/2021

علم دین کا حصول رب تعالیٰ کی بندگی کے قریب کرتا ہے انسان علم کی بدولت اچھی اور بری بات میں فرق جان کر کامل مسلمان بن پاتا ہے اس بات کو سمجھ لیں قرآن پڑھنا اپنے اولاد کو سیکھانا عمدہ عمل اور ضروری بھی ہے مگر صرف قرآن ناظرہ پڑھنا اور باقی قرآن کی تعلیم اس کے مقاصد سے لاعلم رہنا بہت بڑی غفلت ہے۔۔۔

کافر کے لیے آخرت میں آخرت میں کوئی نیکی اور انعام نہیں صرف عذاب ہی عذاب ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان کی قدر نیکی کی توفیق ...
24/06/2021

کافر کے لیے آخرت میں آخرت میں کوئی نیکی اور انعام نہیں صرف عذاب ہی عذاب ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان کی قدر نیکی کی توفیق عطا فرمائے ۔حدیث رسول ﷺ دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں

دجال ایک بہت بڑا فتنہ ہے اس سے حفاظت کی دعا اس کے فتنہ سے نجات کی کوشش ضرور کرنی چاہیے ۔ حدیث رسول ﷺ دوستوں کے ساتھ بھی ...
23/06/2021

دجال ایک بہت بڑا فتنہ ہے اس سے حفاظت کی دعا اس کے فتنہ سے نجات کی کوشش ضرور کرنی چاہیے ۔ حدیث رسول ﷺ دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں۔

فحاشی و بے حیائی کو فروغ دینے والی بد ترین ایپلیکیشن کی دعوت چند روپوں کی خاطر مسلمان ایسے دے رہے ہیں جیسے یہ دین و انسا...
15/06/2021

فحاشی و بے حیائی کو فروغ دینے والی بد ترین ایپلیکیشن کی دعوت چند روپوں کی خاطر مسلمان ایسے دے رہے ہیں جیسے یہ دین و انسانیت کی بڑی خدمت ہے ۔اللہ توفیق خیر دے

رسول اللہ ﷺ کا فیض و کرم پانے والے اصحاب رسول ﷺ کی عظمت حدیث رسول ﷺ دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں۔
11/06/2021

رسول اللہ ﷺ کا فیض و کرم پانے والے اصحاب رسول ﷺ کی عظمت حدیث رسول ﷺ دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں۔

سبحان اللہ وبحمدہ۔حدیث رسول ﷺ دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں۔
06/06/2021

سبحان اللہ وبحمدہ۔
حدیث رسول ﷺ دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں۔

Address

Landhi Town

Telephone

+923172350644

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EQuran pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to EQuran pak:

Shortcuts

Share

Category