24/07/2025
Al-Siddique Brook Field Grammar School Lalian
PEC position holder institution in Punjab
الصدیق بروک فلڈا گرامر سکول اینڈ کالج کاافتتاح اپریل 2001 مںل ہوا۔ سکول کا بنا دی مقصد لالا۔ں اور گرد ونواح کی عوام کو معاگری تعلم کے زیور سے آراستہ کرنا تھااور اسی مقصد کو پورا کرنے کے لےہ ابتدائی طور پر صرف چھوٹے درجہ کی کلاسز شروع کی گئںٹ۔ان ابتدائی کلاسز کے ہونہار طالب علموں نے جھنگ ڈسڑکٹ بورڈ مں سال 2005 کو پرائمری لوال کے امتحان مںی دوسری پوزیشن حاصل کر کے ابتدا سے ہی اپنے نام کا لوہا منو
24/07/2025
پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے ۔
نصر من اللہ و فتح قریب
پاکستان ذندہ باد
30/03/2025
لالچ نہیں سروس
Required a page promotor
09/08/2024
الحمدللہ
فیصل آباد بورڈ میں سائنس بوائز گروپ میں نمایاں پوزیشن لینے پر سٹوڈنٹ فضل فرید کو ، اس کے والدین اور اساتذہ کو بہت بہت مبارک ہو
یہ لالیاں کا اعزاذ ہے کہ ضلع چنیوٹ کا نام پہلے پورے پنجاب میں پیک ایگزامینیشن میں روشن کیا اور اب الصدیق سکول لالیاں ہی کےطالبعلم نے فیصل آباد بورڈ میں بھی ضلع کا نام روشن کیا
تمام اہلیان لالیاں کو بھی اس شاندار کامیابی پر مبارکباد
12/07/2024
09/07/2024
الحمدللہ
الصدیق بروک فیلڈ گرامر سکول فار گرلز اینڈ بوائز کا اعزاز
تحصیل لالیاں اور ضلع چنیوٹ میں میٹرک امتحانات 2024 میں گرلز اینڈ بوائز سیکشن میں تحصیل اور ضلع بھر میں نمایاں پوزیشنز کے ساتھ سو فیصد پاس نتائج دینے والا واحد تعلیمی ادارہ
This is new page of Al-Siddique School & College Kindly Follow Like and Share it
https://www.facebook.com/photo/?fbid=122127212066080183&set=a.122102584454080183
This is new page of Al-Siddique Brook field Grammar School & College Lalian Kindly Like, follow and share
https://www.facebook.com/profile.php?id=61552405506343
Al-Siddique School & College "Empowering Generations to Innovate the Future"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Shah Faisal Road Lalian
Lalian
35470