27/07/2022
دو بہت ہی پیارے اور بچپن کے دوستوں کے درمیان تعلقات کی بحالی کی کوشش سرپرست اعلیٰ حافظ محمد کفایت اللہ کی زیر نگرانی ۔
اللہ تعالیٰ دونوں بھائیوں رانا مدثر عباس اور عرفان احمد بٹ کو ہمیشہ اسی طرح خوش و خرم رکھے ۔آمین