04/12/2025
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام پیر بھائیوں کو اطلاع کیا جاتا ہےکہ حضرت خواجہ عزیزاحمدخان نوری نقشبندی مدظلہٗ کو کل صبح دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کی وجہ سے وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ فی الحال علاج جاری ہے اور اللہ کے فضل سے طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔
دل کاوال بند ہونے کے باعث سٹنٹ ڈال دیاگیا ہںےاب بہتر ہیں۔ علاج و دوا جاری ہے۔
تمام احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔