Muhammad Academy Umarchak

Muhammad Academy Umarchak Educational Institute

محمد اکیڈمی عمرچک کے ننھے بچوں نے کلچرل ڈے پر پنجابی ثقافت کو زندہ  رکھتے ہوئے روایتی ملبوسات زیب تن کیے -
14/03/2022

محمد اکیڈمی عمرچک کے ننھے بچوں نے کلچرل ڈے پر پنجابی ثقافت کو زندہ رکھتے ہوئے روایتی ملبوسات زیب تن کیے -

16/02/2021
19/09/2020

محمد اکیڈمی عمرچک کے شاندار میٹرک رزلٹ کی روایت برقرار۔
952 نمبر لے کر علاقے میں پہلی پوزیشن
پانچ طالبات کے 900 سے زائد نمبر
سائنس گروپ کا %86 کامیاب رزلٹ

ہائی کلاسز 15 ستمبر سےمڈل کلاسز 22 ستمبر سےپرائمری کلاسز 30 ستمبر سے
14/09/2020

ہائی کلاسز 15 ستمبر سے
مڈل کلاسز 22 ستمبر سے
پرائمری کلاسز 30 ستمبر سے

11/08/2020

تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول آفس آنے والے ہر بدھ کو (12-9) کھلا رہے گا-
کتابیں، سلیبس ، فیس ، سرٹیفکیٹ اور نئے داخلوں کے لیے تشریف لا سکتے ہیں

تمام والدین  کو اطلاع دی جاتی ہے کہ  24-23 اپریل کے بعد   چھٹیوں کا سلیبس اور نئی کتابیں نہیں دی جائیں گی اور رعایتی فیس...
20/04/2020

تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 24-23 اپریل کے بعد چھٹیوں کا سلیبس اور نئی کتابیں نہیں دی جائیں گی اور رعایتی فیس جمع نہیں ہوگی- تاریخ کی پابندی والدین کی ذمہ داری ہے

31/03/2020

والدین سے گزارش ہے کہ وائرس کے دنوں میں بچوں کو گھروں سے نہ نکلنے دیں اور ان کو نماز قرآن اور دینی تعلیم دینے کا اہتمام گھروں میں کریں- انشااللہ سکول کی رونقیں جلد بحال ہوں گی.

ننھے طالب علم ❤️
15/03/2020

ننھے طالب علم ❤️

17/11/2019

عمرچک اور اس کے گرد ونواح کا شاندار نظارہ

03/08/2019

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد 16 اگست بروز جمعہ کو سکول دوبارہ کھلے گا

Address

Umarchak
Lala Musa

Telephone

03368466657

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Academy Umarchak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category