Pak Forex Treders

Pak Forex Treders Learn and Grow your income

Ramadan Official Forex Trading Offer For Forex beginners and Forex beginners Class Starts today Forex Trading Teachers W...
01/04/2022

Ramadan Official Forex Trading Offer For Forex beginners
and Forex beginners Class Starts today
Forex Trading Teachers With High Level Skills
Bayrozgari Hatam Kro Trading Skills k Sath
For More Detail Contact our Whatsapp number 0344 7530988

22/03/2022
*بھیڑ چال سے بچیں بہت سکوپ ہے* کچھ سال پہلے ترکی میں پہاڑی علاقے میں چرنے کے لیے پھرتی بھیڑوں میں سے ایک بھیڑ کو نجانے ک...
16/07/2021

*بھیڑ چال سے بچیں بہت سکوپ ہے*

کچھ سال پہلے ترکی میں پہاڑی علاقے میں چرنے کے لیے پھرتی بھیڑوں میں سے ایک بھیڑ کو نجانے کیا سوجھی اس نے ایک دم پہاڑ کی چوٹی سے چھلانگ لگا دی۔

اس کی دیکھا دیکھی مزید 1500 بھیڑوں نے بنا کچھ سوچے اس کی پیروی کرتے ہوئے پہاڑ سے چھلانگیں لگا دیں۔

اس واقعے میں 450 بھیڑیں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ جو پہلے سے گری ہوئی بھیڑوں کے انبار پر گریں وہ بھی شدید زخمی ہوگئیں۔

ایسے بنا سوچے سمجھے اندھا دھند دوسروں کی تقلید کرنا ہیرڈ سائیکالوجی Herd psychology کہلاتا ہے۔ یہ نفسیات جانوروں کی ہی نہیں ہم انسانوں کی بھی ہے۔

اسی لیے انفرادی عوامل معاشرتی سوچ اور پسند نہ پسند کے عکاس ہوتے ہیں۔

جدی پشتی کاروباری افراد بھی اپنی اولاد کو اس لیے پڑھاتے ہیں کہ وہ اعلی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اچھی نوکری یعنی کسی کی غلامی کرے۔

لوگ وائٹ کالر جابز کو کاروبار پر فوقیت دیتے ہیں۔

حلانکہ اپنا کاروبار کامیابی سے چلانا زیادہ منافع بخش کام ہے۔

یونیورسٹیز اور کالجز میں آپ کو اچھا نوکر بننا سکھایا جاتا ہے کاروبار چلانے اور سکھانے کے اصول بہت کم کورسز کا حصہ ہیں۔

اسی طرح انٹرنیٹ سے کمانے والے انسان کو لوگ گھر بیٹھا نکھٹو سمجھتے ہیں۔ جب کہ موجودہ زمانہ انٹرنیٹ کا زمانہ ہے۔ یہاں بھی مسئلہ وہی Herd Psychology۔

آپ سب کی اب بھی یہی سوچ ہے کہ اچھی سی نوکری مل جائے۔ تاکہ آپ سب کو فخر سے بتا سکیں آپ فلاں جگہ فلاں پوسٹ پر جاب کرتے ہیں۔

جب تک انٹرنیٹ سے گھر بیٹھے کمانے والی سوچ عام ہو کر اس معاشرے کے لیے قابل فخر یعنی Herd psycholog کا حصہ بنے گی اس بھیڑ چال سے مختلف چل کر پہلے سے انٹرنیٹ سے کمانے والے افراد آپ سے بہت آگے نکل چکے ہوں گے۔

جیسے آج سے پانچ یا دس پہلے جن لوگوں نے انٹرنیٹ سے کمانا شروع کیا آج وہ نہ صرف آن لائن کما کر لکھ پتی اور کروڑ پتی بن گئے ہیں بلکہ آپ سب لوگوں کو سکھانے کے لیے مختلف پیڈ کورسز بھی کروا رہے ہیں یعنی وہ آپ کے استاد بن چکے ہیں۔

کیوں؟ کیونکہ انہوں نے Herd Psychology کو خود پر حاوی نہیں کیا۔

انٹرنیٹ سے کمانے کے مختلف طریقے ہیں ان میں سے ایک Forex Trading بھی ہے۔

آپ گھر بیٹھے ڈالرز کما سکتے ہیں۔

نہ پراڈکٹ بنانے کا جھنجھٹ نہ اس کو رکھنے کے لیے گودام کی ضرورت نہ ڈلیور کرنے کے لیے کورئیر کمپنیوں کی منتیں ...

آپ چند ہزار سے اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔

اگر آپ نوکری کرتے ہیں، کاروبار کر رہے ہیں یا بیروزگار ہیں ۔ ایک نیا ذریعہ آمدن شروع کرنے میں آپ کا ہی فائدہ ہے۔

یہ سب کرنا کیسے ہے؟ یہ ہم آپ کو سکھائیں گے۔

بھیڑ چال سے بچیں اور Forex Trading کورس کا حصہ بن جائیں۔

معلومات کے لیے
03216207005-03447530988

Address

Pak Computers Camping Ground Chandni Chock #2
Lala Musa
50200

Opening Hours

Monday 08:30 - 18:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923447530988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Forex Treders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Pak Forex Treders:

Shortcuts

Share

Category