Jamia Masjid Al-Siddiq MinhajulQuran LalaMusa

Jamia Masjid Al-Siddiq MinhajulQuran LalaMusa Minhaj-ul-Quran Islamic Centre. Research Centre. Quran Institute. Conference Hall .

الحمدللہ مسجد کے محراب کا کام اختتامی مراحل میں ہے ۔چند ضروری کاموں کے لئے حسب سابق آپ کا تعاون درکار ہے ۔ تاکہ جلد سے ج...
14/08/2026

الحمدللہ مسجد کے محراب کا کام اختتامی مراحل میں ہے ۔چند ضروری کاموں کے لئے حسب سابق آپ کا تعاون درکار ہے ۔ تاکہ جلد سے جلد نماز جمعہ شروع کروائی جا سکے ۔ جزاک اللّہ خیرا کثیرا

توفیق الٰہی سے اور آپ سب کے تعاون سے جامعہ مسجد الصدیق کے محراب کا کام آخری مرحلے میں ہے ۔ چند ضروری کاموں کے بعد انشاء ...
05/07/2026

توفیق الٰہی سے اور آپ سب کے تعاون سے جامعہ مسجد الصدیق کے محراب کا کام آخری مرحلے میں ہے ۔ چند ضروری کاموں کے بعد انشاء اللہ نماز جمعہ کا آغاز ہمارا پہلا ہدف ہے ۔ ان کاموں کو مکمل کرنے کیلئے حسب سابق آپ کا تعاون درکار ۔ حسب عطاء اپنا حصہ شامل فرمائیں شکریہ

23/04/2026

جولائی2021 تقریب سنگ بنیاد جامع مسجد الصدیق و منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ
یادگاری ویڈیو۔
اللہ کریم تمام متعلقین کو اجرے عظیم عطاء فرمائے

جولائی 2021 تقریب سنگ بنیاد جامع مسجد الصدیق و منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ  یادگاری تصاویر ۔ اللہ کریم تمام متعل...
21/04/2026

جولائی 2021 تقریب سنگ بنیاد جامع مسجد الصدیق و منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ
یادگاری تصاویر ۔
اللہ کریم تمام متعلقین کو اجرے عظیم عطاء فرمائے

محترم علامہ جمیل احمد زائد صاحب کا درس عرفان القرآن کے بعدزیرِ تعمیر جامع مسجد الصدیق و منہاج القرآن اسلامک سینٹر لالہ م...
18/04/2026

محترم علامہ جمیل احمد زائد صاحب کا درس عرفان القرآن کے بعد
زیرِ تعمیر جامع مسجد الصدیق و منہاج القرآن اسلامک سینٹر لالہ موسیٰ کا وزٹ کیا اور تعمیراتی کیمٹی کے کام کو خوب سراہا ا۔۔۔۔
الله رب العزت مذید برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

جامع مسجد الصدیق کی تعمیراتی کمیٹی کے سینئر ممبر حاجی مرزا عبد الکریم صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی...
03/04/2026

جامع مسجد الصدیق کی تعمیراتی کمیٹی کے سینئر ممبر حاجی مرزا عبد الکریم صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی ۔ اللّہ پاک ان کی تمام عبادات اور مشقتیں قبول فرمائے

21/03/2026
محفل ختم قرآن جامعہ مسجد الصدیق و منہاج القرآن اسلامک سنٹر کی تصویری جھلکیاں ۔ اللّہ پاک تمام شرکاء و معاونین کی کاوشوں ...
19/03/2026

محفل ختم قرآن جامعہ مسجد الصدیق و منہاج القرآن اسلامک سنٹر کی تصویری جھلکیاں ۔ اللّہ پاک تمام شرکاء و معاونین کی کاوشوں کو شرف قبولیت عطاء فرمائے اور جزائے خیر کثیر عطاء فرمائے

جامعہ مسجد الصدیق و منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ میں ختم گیارہویں شریف و دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا ۔۔۔اللہ رب ...
02/03/2026

جامعہ مسجد الصدیق و منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ میں ختم گیارہویں شریف و دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا ۔۔۔
اللہ رب العزت کھلانے پلانے والوں کے علم ،عزت، جان ومال میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ۔۔۔

محترم ڈاکٹر عبد الرزاق صاحب نائب صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کا جامعہ مسجد الصدیق و منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ م...
27/02/2026

محترم ڈاکٹر عبد الرزاق صاحب نائب صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کا جامعہ مسجد الصدیق و منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ کا وزٹ تعمیراتی کاموں پر حوصلہ افزائی اور تمام متعلقین کے لیے دعا کی ۔

Address

Sialvi Chowk
Lala Musa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Al-Siddiq MinhajulQuran LalaMusa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Masjid Al-Siddiq MinhajulQuran LalaMusa:

Shortcuts

Share