Dar Ul Noor School System

Dar Ul Noor School System دارالنور سکول سسٹم
اسلامک ایجوکیشن پروجیکٹ
دینی اور دن

یکم رمضان المبارک ١٤٤٧
18/02/2026

یکم رمضان المبارک ١٤٤٧

18/02/2026
22/12/2025

Happy winter vacation 2025
Dar ul noor school system

ہدایات برائے تعطیلاتِ موسم سرما

محترم والدین اور پیارے بچو
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے موسم سرما کی تعطیلات ہو چکی ہیں آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ان تعطیلات کو کیسے گزارا جائے

[ ]
طلبہ و طالبات کو چاہیے سخت سردی اور دھند میں گھر سے حفاظتی اقدامات کا استعمال کیے بغیر نا نکلیں
[ ]
کھانے پینے میں ایسی چیزیں استعمال کی جائیں جن کی تاثیر گرم ہوتی ہے جیسا کہ موسم سرما کے پھل اور خشک میوہ جات
[ ]
طالبات گھروں میں اپنے والدہ کے کاموں میں معاونت کریں نیز گھر داری کے کاموں میں حصہ بھی لیں یاد رہے گھر داری سیکھنا ایسی تعلیم ہے جو آپ کی آنے والی زندگی کو بہتر بناتی ہے
[ ]
طلبہ اپنے بڑوں کے ساتھ کام کاج میں معاونت کریں
[ ]
روزانہ پانچ وقت کی نماز اور تلاوت قرآن پاک اور کم از کم 313 بار درود پاک کا معمول رکھیے
[ ]
اپنے اسکولی نصاب کی باقاعدہ تیاری کیجیے، یاد رکھیے جو بچے امتحانات کے قریب محنت کرتے ہیں وہ سال بھر میں ہونے والی کمیوں کو دور کر لیتے ہیں اور جو بچے چھٹیوں میں وقت ضایع کرتے ہیں وہ سال بھر کی محنت پر پانی پھیر دیتے ہیں
[ ]
اپنے سے چھوٹے بہن بھائیوں کا خیال رکھیے تعلیم و تربیت میں ان کی مدد کیجیے

ڈائریکٹر دار النور اسکول سسٹم
فرحان رفیق قادری عفی عنہ

Sports day 2025
04/12/2025

Sports day 2025




27/11/2025

اسکول کی بچے کی قرآن پاک...... See more

دوسروں کے لیے گناہ کرنے والے سنبھل جائیں
21/11/2025

دوسروں کے لیے گناہ کرنے والے سنبھل جائیں

Address

Haidri Chowk Camping Ground Road
Lala Musa
50200

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923086120469

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar Ul Noor School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dar Ul Noor School System:

Shortcuts

Share

Category