Hira School & Girls College Zaimdara - Maidan

Hira School & Girls College Zaimdara - Maidan Come & Read; Go & Lead. Knowledge with Character & Capabilities. تعلیم سے تعمیر Girls College

اطلاع عام!
25/08/2026

اطلاع عام!

معاشرتی اقدار اور روایات کے اندر رہتے ہوئے طلبہ و طالبات کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا، ان کے تعلیم و تربیت کو ع...
24/08/2026

معاشرتی اقدار اور روایات کے اندر رہتے ہوئے طلبہ و طالبات کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا، ان کے تعلیم و تربیت کو عملی زندگی سے سے جوڑ کر ان کی صلاحیتوں کو نکھارنا اور انہیں معاشرے کی بہتری کیلئے بروئے کار لانے کے حوالے سے مادرِ علمی نے کالج سیکشن کیلئے "Life & Living Skills" کے نام سے منفرد کورس ترتیب دے رکھا ہے جو پچھلے چار سال سے تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔ ادارے کے اساتذہ کے ساتھ ساتھ اپنے شعبوں میں مہارت رکھنے والے معاشرے کے دیگر قیمتی شخصیات وقتاً فوقتاً یہاں آکر اپنے تجربات اور مشاہدات ان خصوصی سیشنز کے ذریعے پیش کرتے رہتے ہیں۔

طالبات میں اس کورس کی مقبولیت اور مثبت ردعمل کی وجہ سے اس سلسلے کو مزید بہتری کے ساتھ امسال بھی جاری رکھا جائے گا۔ ان شاء اللّٰہ!

#زیمدارہ #تربیہ

تعلیم سے تعمیر!
ابھی تکمیل باقی ہے!

تعلیم سے تعمیر!
24/08/2026

تعلیم سے تعمیر!

فزکس، میتھس اور اکنامکس کا حسین امتزاج: محترم قاسم صاحب، محترم انعام صاحب اور محترم کامران صاحب! داخلے جاری ہیں۔۔۔      ...
23/08/2026

فزکس، میتھس اور اکنامکس کا حسین امتزاج: محترم قاسم صاحب، محترم انعام صاحب اور محترم کامران صاحب!
داخلے جاری ہیں۔۔۔




تعلیم سے تعمیر!

22/08/2026

باصلاحیت اور سپیشلسٹ اساتذہ کی موجودگی میں انتہائی مناسب فیس اور بہترین علمی ماحول کے ساتھ میدان بالا کا بہترین تعلیمی ادارہ: حرا سکول اینڈ گرلز کالج زیمدارہ میدان۔۔۔

تعلیم سے تعمیر!

22/08/2026

ڈائریکٹر جنرل حراء پاکستان کا ڈائریکٹر حراء خیبر پختونخوا کے ہمراہ مادرِ کے کلاس رومز اور دیگر شعبہ جات کا دورہ۔۔۔



تعلیم سے تعمیر!

Courtesy: Jawad Ali

21/08/2026

ڈائریکٹر حراء نیشنل ایجوکیشن فاونڈیشن پاکستان محترم پروفیسر فیاض احمد صاحب اور ڈائریکٹر حراء خیر پختونخواہ جناب خالد فاروق صاحب نے مادرِ علمی اور اس کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرنے کیلئے خصوصی تفصیلی دورہ کیا۔ مادرِ علمی کے طلبہ نے ڈائریکٹر ادارہ، پرنسپل اور اساتذہ کے موجودگی میں معزز مہمانوں کا بھرپور استقبال کیا۔

محترم ڈائریکٹر صاحب اور معزز سربراہان ادارے کے تمام کلاس رومز گئے، طلبہ و طالبات کی تعلیمی اور ہم نصابی صلاحیتوں کا جائزہ لیا، ادارے کے طرف سے ان کو فراہم کئے گئے سہولیات، انتظامات، ادارے کی تعلیمی سفر، تعلیمی ریکارڈ، علاقائی خدمات، اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ہم دونوں معزز مہمانوں کے مشکور ہیں جنہوں نے اپنے مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہمیں شرف میزبانی بخشی اور طلبہ و طالبات کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی علمی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے مفید نگارشات اور تجربات گوش و گزار کردیے۔

#زیمدارہ #تربیہ

Video Courtesy: Jawad Ali (10th-A).

ابھی تکمیل باقی ہے!

21/08/2026

جمعہ: سورہ کہف کے ساتھ!

Address

Zaimdara Maidan
Lal Qila
18450

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 23:30
Saturday 08:00 - 13:30

Telephone

+923038360877

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hira School & Girls College Zaimdara - Maidan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hira School & Girls College Zaimdara - Maidan:

Shortcuts

Share

Category