05/10/2025
📚✨
"والدین ہمیں جنم دیتے ہیں اور استاد ہمیں جینے کا سلیقہ سکھاتے ہیں۔
دونوں کا احترام ہماری کامیابی کی بنیاد ہے۔" 💖
"استاد وہ چراغ ہیں جو خود جل کر ہمیں روشنی دیتے ہیں۔" 🌹
🌿
سلام اُن تمام استادوں پر،
جن کی زبان سے نکلا ہر لفظ رہنمائی بن گیا،
جن کی محنت نے جہالت کے اندھیروں کو علم کے اجالوں میں بدلا،
جن کے چہرے پر مسکراہٹ اور دل میں محبت نے نسلوں کے دلوں کو جیت لیا۔ 💫
آپ کی رہنمائی، آپ کی شفقت،
اور آپ کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
آپ ہی وہ روشنی ہیں جس سے دنیا روشن ہے۔ 🌸
— Principal Asif Ali Khan 🎓