M NISAR ULLAH

M NISAR ULLAH islami contant and persanal

18/01/2026

الحمدللہ
ہمارا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے

14/01/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بانی تبلیغ جماعت کے مولانا الياس رحمتہ اللہ علیہ اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین🤲🏻🤲🏻✨
14/01/2026

بانی تبلیغ جماعت کے مولانا الياس رحمتہ اللہ علیہ
اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین🤲🏻🤲🏻✨

13/01/2026

حضرت خالد بن ولیدؓ نے اسلام قبول کرنے کے بعد پہلی بار کس جنگ میں شرکت کی

13/01/2026

ویسے تو وظائف کی کتابوں میں سینکڑوں وظائف ایسے ہیں جو مجرب ہیں انمیں سے ایک عمل حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ نے لکھا ہے وہ یہ کہ!
قرآن مجید میں 106 لفظ "مبین" یعنی آیات "مبین" ہیں اگر اسکا ورد کیا جائے اور مقاصد میں کامیابی کی دعا کی جائے تو ان شاء اللہ 100 فیصد کامیابی ہوگی...
جدہ میں ایک خاتون نے شکایت کی کہ انکے ایک رشتہ دار نے انکے ساٹھ ہزار ریال ناجائز لے رکھے ہیں اب وہ واپسی کرنے کا نام نہیں لیتا...
تو عاجز نے انہیں آیات مبین کے ختم کا کہا...
انہوں نے فقیر سے مطالبہ کردیا کہ آپ تلاش کردیں میں پڑھ لوں گی..
احقر اسی دن مدنی مسجد کراچی (تبلیغی مرکز)گیا تاکہ یہ کتابچہ خریدا جاسکے لیکن معلوم ہوا کہ ایسا کتابچہ موجود نہیں..
تب بندہ نے خود ہی ھمت کی اور تین دن کی مسلسل محنت کے بعد قرآن میں سے لفظ مبین والی 106 آیات تلاش کرلیں...
افادہ عام کے لئے وہ آیات تحریر کی جارہی ہیں...
فیس بک،واٹس ایپ گروپوں پر سب کو سینڈ کریں..
جزاک اللہ خیرا...

بسم الله الرحمن الرحيم....

1)وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿168 البقرة﴾

2)وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿208 البقرة﴾

3)وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿164 آل عمران﴾

4)قَدْ جَاءَكُمْ مِنَ اللَّهِ نُورٌ وَكِتَابٌ مُبِينٌ ﴿15 المائدة﴾

5)فَإِنْ تَوَلَّيْتُمْ فَاعْلَمُوا أَنَّمَا عَلَىٰ رَسُولِنَا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ﴿٩٢ المائدة﴾

6)فَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْهُمْ إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿110 المائدة﴾

7)لَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿7 الأنعام﴾

8)مَنْ يُصْرَفْ عَنْهُ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمَهُ وَذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْمُبِينُ ﴿١٦ الأنعام﴾

9)وَلَا رَطْبٍ وَلَا يَابِسٍ إِلَّا فِي كِتَابٍ مُبِينٍ ﴿59 الأنعام﴾

10)إِنِّي أَرَاكَ وَقَوْمَكَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿74 الأنعام﴾

11)وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿142 الأنعام﴾

12)وَأَقُلْ لَكُمَا إِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمَا عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿22 الأعراف﴾

13)قَالَ الْمَلَأُ مِنْ قَوْمِهِ إِنَّا لَنَرَاكَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿60 الأعراف﴾

14)فَأَلْقَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ ثُعْبَانٌ مُبِينٌ ﴿107 الأعراف﴾

15)أَوَلَمْ يَتَفَكَّرُوا مَا بِصَاحِبِهِمْ مِنْ جِنَّةٍ إِنْ هُوَ إِلَّا نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿184 الأعراف﴾

16)قَالَ الْكَافِرُونَ إِنَّ هَٰذَا لَسَاحِرٌ مُبِينٌ ﴿2 يونس﴾

17)وَلَا أَصْغَرَ مِنْ ذَٰلِكَ وَلَا أَكْبَرَ إِلَّا فِي كِتَابٍ مُبِينٍ ﴿61 يونس﴾

18)فَلَمَّا جَاءَهُمُ الْحَقُّ مِنْ عِنْدِنَا قَالُوا إِنَّ هَٰذَا لَسِحْرٌ مُبِينٌ ﴿76 يونس﴾

19)وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا كُلٌّ فِي كِتَابٍ مُبِينٍ ﴿6 هود﴾

20)لَيَقُولَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿7 هود﴾

21)وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِهِ إِنِّي لَكُمْ نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿25 هود﴾

22)وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ بِآيَاتِنَا وَسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿96 هود﴾

23)الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ ﴿١ يوسف﴾

24)إِنَّ الشَّيْطَانَ لِلْإِنْسَانِ عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿5 يوسف﴾

25)وَنَحْنُ عُصْبَةٌ إِنَّ أَبَانَا لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿8 يوسف﴾

26)قَدْ شَغَفَهَا حُبًّا إِنَّا لَنَرَاهَا فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿30 يوسف﴾

27)تُرِيدُونَ أَنْ تَصُدُّونَا عَمَّا كَانَ يَعْبُدُ آبَاؤُنَا فَأْتُونَا بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿10 ابراهيم﴾

28)الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ وَقُرْآنٍ مُبِينٍ ﴿1 الحجر﴾

29)إِلَّا مَنِ اسْتَرَقَ السَّمْعَ فَأَتْبَعَهُ شِهَابٌ مُبِينٌ ﴿18 الحجر﴾

30)فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ وَإِنَّهُمَا لَبِإِمَامٍ مُبِينٍ ﴿79 الحجر﴾

31)وَقُلْ إِنِّي أَنَا النَّذِيرُ الْمُبِينُ ﴿٨٩ الحجر﴾

32)خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ نُطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُبِينٌ ﴿4 النحل﴾

33)فَهَلْ عَلَى الرُّسُلِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ﴿٣٥ النحل﴾

34)فَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ﴿٨٢ النحل﴾

35)لسَانُ الَّذِي يُلْحِدُونَ إِلَيْهِ أَعْجَمِيٌّ وَهَٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُبِينٌ ﴿103 النحل﴾

36)لَٰكِنِ الظَّالِمُونَ الْيَوْمَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿38 مريم

37)قَالَ لَقَدْ كُنْتُمْ أَنْتُمْ وَآبَاؤُكُمْ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿54 الأنبياء﴾

38)خَسِرَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةَ ذَٰلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ ﴿١١ الحج﴾

39)قُلْ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّمَا أَنَا لَكُمْ نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿49 الحج﴾

40)ثُمَّ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ وَأَخَاهُ هَارُونَ بِآيَاتِنَا وَسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿45 المؤمنون﴾

41)لَّوْلَا إِذْ سَمِعْتُمُوهُ ظَنَّ الْمُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنَاتُ بِأَنفُسِهِمْ خَيْرًا وَقَالُوا هَٰذَا إِفْكٌ مُّبِينٌ (12 النور)

42)وَيَعْلَمُونَ أَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقُّ الْمُبِينُ ﴿٢٥ النور﴾

43)وَإِنْ تُطِيعُوهُ تَهْتَدُوا وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ﴿٥٤ النور﴾

44)تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ ﴿٢ الشعراء﴾

45)قَالَ أَوَلَوْ جِئْتُكَ بِشَيْءٍ مُبِينٍ ﴿30 الشعراء﴾

46)فَأَلْقَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ ثُعْبَانٌ مُبِينٌ ﴿32 الشعراء﴾

47)تَاللَّهِ إِنْ كُنَّا لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿97 الشعراء﴾

48)إِنْ أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿115 الشعراء﴾

49)بِلِسَانٍ عَرَبِيٍّ مُبِينٍ {195 الشعراء}

50)طس تِلْكَ آيَاتُ الْقُرْآنِ وَكِتَابٍ مُبِينٍ ﴿1 النمل﴾

51)فَلَمَّا جَاءَتْهُمْ آيَاتُنَا مُبْصِرَةً قَالُوا هَٰذَا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿13 النمل﴾

52)إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ الْفَضْلُ الْمُبِينُ ﴿١٦ النمل﴾

53)لَأُعَذِّبَنَّهُ عَذَابًا شَدِيدًا أَوْ لَأَذْبَحَنَّهُ أَوْ لَيَأْتِيَنِّي بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿21 النمل﴾

54)وَمَا مِنْ غَائِبَةٍ فِي السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ إِلَّا فِي كِتَابٍ مُبِينٍ ﴿75 النمل﴾

55)فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ إِنَّكَ عَلَى الْحَقِّ الْمُبِينِ ﴿٧٩ النمل﴾

56)تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ ﴿٢ القصص﴾

57)قَالَ هَٰذَا مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ عَدُوٌّ مُضِلٌّ مُبِينٌ ﴿15 القصص﴾

58)قَالَ لَهُ مُوسَىٰ إِنَّكَ لَغَوِيٌّ مُبِينٌ ﴿18 القصص﴾

59)قُلْ رَبِّي أَعْلَمُ مَنْ جَاءَ بِالْهُدَىٰ وَمَنْ هُوَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ 85 القصص﴾

60)وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ﴿١٨ العنكبوت﴾

61)وَقَالُوا لَوْلَا أُنزِلَ عَلَيْهِ آيَاتٌ مِّن رَّبِّهِ ۖ قُلْ إِنَّمَا الْآيَاتُ عِندَ اللَّهِ وَإِنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ مُّبِينٌ (50 العنكبوت)

62)بَلِ الظَّالِمُونَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿11 لقمان﴾

63)وَلَا أَصْغَرُ مِنْ ذَٰلِكَ وَلَا أَكْبَرُ إِلَّا فِي كِتَابٍ مُبِينٍ ﴿3 سبإ﴾

64)وَإِنَّا أَوْ إِيَّاكُمْ لَعَلَىٰ هُدًى أَوْ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿24 سبإ﴾

65)وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿43 سبإ﴾

66)وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُبِينٍ ﴿12 يس﴾

67)وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ﴿١٧ يس﴾

68)إِنِّي إِذًا لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿24 يس﴾

69)إِنْ أَنْتُمْ إِلَّا فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿47 يس﴾

70)أَنْ لَا تَعْبُدُوا الشَّيْطَانَ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿60 يس﴾

71)إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ وَقُرْآنٌ مُبِينٌ ﴿69 يس﴾

72)أَوَلَمْ يَرَ الْإِنْسَانُ أَنَّا خَلَقْنَاهُ مِنْ نُطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُبِينٌ ﴿77 يس﴾

73)وَقَالُوا إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿15 الصافات﴾

74)إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ الْبَلَاءُ الْمُبِينُ ﴿١٠٦ الصافات﴾

75)وَمِنْ ذُرِّيَّتِهِمَا مُحْسِنٌ وَظَالِمٌ لِنَفْسِهِ مُبِينٌ ﴿113 الصافات﴾

76)أَمْ لَكُمْ سُلْطَانٌ مُبِينٌ ﴿156 الصافات﴾

77)إِنْ يُوحَىٰ إِلَيَّ إِلَّا أَنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿70 ص﴾

78)أَلَا ذَٰلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ ﴿١٥ الزمر﴾

79)فَوَيْلٌ لِلْقَاسِيَةِ قُلُوبُهُمْ مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ أُولَٰئِكَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿22 الزمر﴾

80)وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ بِآيَاتِنَا وَسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿23 مؤمن﴾

81)وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ ﴿٢ الزخرف﴾

82)إِنَّ الْإِنْسَانَ لَكَفُورٌ مُبِينٌ ﴿15 الزخرف﴾

83)أَوَمَنْ يُنَشَّأُ فِي الْحِلْيَةِ وَهُوَ فِي الْخِصَامِ غَيْرُ مُبِينٍ ﴿18 الزخرف﴾

84)بَلْ مَتَّعْتُ هَٰؤُلَاءِ وَآبَاءَهُمْ حَتَّىٰ جَاءَهُمُ الْحَقُّ وَرَسُولٌ مُبِينٌ ﴿29 الزخرف﴾

85)أَفَأَنْتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ أَوْ تَهْدِي الْعُمْيَ وَمَنْ كَانَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿40 الزخرف﴾

86)وَلَا يَصُدَّنَّكُمُ الشَّيْطَانُ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿62 الزخرف﴾

87)وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ ﴿٢ الدخان﴾

88)فَارْتَقِبْ يَوْمَ تَأْتِي السَّمَاءُ بِدُخَانٍ مُبِينٍ ﴿10 الدخان﴾

89)أَنَّىٰ لَهُمُ الذِّكْرَىٰ وَقَدْ جَاءَهُمْ رَسُولٌ مُبِينٌ ﴿13 الدخان﴾

90)وَأَنْ لَا تَعْلُوا عَلَى اللَّهِ إِنِّي آتِيكُمْ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿19 الدخان﴾

91)وَآتَيْنَاهُمْ مِنَ الْآيَاتِ مَا فِيهِ بَلَاءٌ مُبِينٌ ﴿33 الدخان﴾

92)فَيُدْخِلُهُمْ رَبُّهُمْ فِي رَحْمَتِهِ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْمُبِينُ ﴿٣٠ الجاثية﴾

93)قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ هَٰذَا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿7 الأحقاف﴾

94)إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَىٰ إِلَيَّ وَمَا أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿9 الأحقاف﴾

95)أُولَٰئِكَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿32
الأحقاف﴾

96)وَفِي مُوسَىٰ إِذْ أَرْسَلْنَاهُ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿38 الذاريات﴾

97)فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ إِنِّي لَكُمْ مِنْهُ نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿50 الذاريات﴾

98)وَلَا تَجْعَلُوا مَعَ اللَّهِ إِلَٰهًا آخَرَ إِنِّي لَكُمْ مِنْهُ نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿51 الذاريات﴾

99)فَلْيَأْتِ مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿38 الطور﴾

100)فَلَمَّا جَاءَهُمْ بِالْبَيِّنَاتِ قَالُوا هَٰذَا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿6 الصف﴾

101)وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿2 الجمعة﴾

102)فَإِنْ تَوَلَّيْتُمْ فَإِنَّمَا عَلَىٰ رَسُولِنَا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ﴿١٢ التغابن﴾

103)قُلْ إِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللَّهِ وَإِنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿26 الملك﴾

104)فَسَتَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿29 الملك﴾

105)قَالَ يَا قَوْمِ إِنِّي لَكُمْ نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿2 نوح﴾

106)وَلَقَدْ رَآهُ بِالْأُفُقِ الْمُبِينِ ﴿٢٣ التكوير﴾

ان ایات کے ختم کے بعد جہاں اپنے مقاصد کی تکمیل کے لئے دعا مانگیں وہاں مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں..c
#مولاناعباداللہ

چند گھنٹے قبل جنوبی کوریا سے خوشخبری موصول ہوئی کہ معروف کورین بولنگ کھلاڑی “ٹین پن” نے شیخ محمد عمیر کے دستِ مبارک پر ک...
13/01/2026

چند گھنٹے قبل جنوبی کوریا سے خوشخبری موصول ہوئی کہ معروف کورین بولنگ کھلاڑی “ٹین پن” نے شیخ محمد عمیر کے دستِ مبارک پر کلمۂ شہادت پڑھ کر دینِ اسلام قبول کر لیا۔
اللہ تعالیٰ انہیں ایمان پر ثابت قدم رکھے اور اپنی حفاظت میں رکھے، آمین۔

شیخ محمد عمیر، جنوبی کوریا کے شہر گوانگجو کی مرکزی مسجد کے امام و خطیب اور کورین اسلامک یونین کے رکن ہیں۔ اللہ کے فضل سے ان کی دعوتی کوششوں کے ذریعے اب تک درجنوں عیسائی، ملحد اور غیر مذہبی افراد حق کو پہچان کر اسلام میں داخل ہو چکے ہیں۔

یہ سب اللہ تعالیٰ کا خاص فضل اور ہدایت ہے۔
تمام تعریفیں صرف اللہ ربّ العالمین کے لیے ہی

40 سال سے زائد حج کرنیوالے معمر ترین شخص کا انتقال۔۔۔۔۔۔تفصیل کمنٹ میں
12/01/2026

40 سال سے زائد حج کرنیوالے معمر ترین شخص کا انتقال۔۔۔۔۔۔تفصیل کمنٹ میں

ٹل سٹیانا للہ وانا الیہ راجعون حاجی بہادر بلوچ بلوچستان سے دعوت و تبلیغ کے سلسلے میں آئے ہوئے ساتھی کا ٹل کے مسجد (ملایا...
07/01/2026

ٹل سٹی
انا للہ وانا الیہ راجعون
حاجی بہادر بلوچ
بلوچستان سے دعوت و تبلیغ کے سلسلے میں آئے ہوئے ساتھی کا ٹل کے مسجد (ملایاتہ) میں انتقال کرگئے
وصیت کے مطابق ان کی نماز جنازہ 2 بج کر 30 منٹ پر ٹل تبلیغی مرکز میں ادا کی گئ
اور تدفین بھی ٹل میں ہوگی
https://www.facebook.com/share/1CYi9MmVAk/https://www.facebook.com/share/1CYi9MmVAk/
#تبلیغ #تبلیغات #تبلغ

17/12/2025

ماں کا بوجھ😭😭😭

گاؤں کی پرانی گلی کے کچے مکان میں زینب بی بی رہتی تھی۔ زندگی کے کئی طوفان دیکھ چکی تھی۔ شوہر کی جوانی میں ہی موت ہو گئی تھی، پیچھے تین چھوٹے بچے رہ گئے تھے۔ اُس دن کے بعد زینب بی بی کے کاندھوں پر ایک ایسا بوجھ آ گیا تھا جسے اُٹھانے کے لیے شاید سو آدمیوں کی ہمت بھی کم پڑتی۔

وہ دن رات محنت کرتی، کبھی کسی کے گھر جھاڑو دیتی، کبھی کھیتوں میں مزدوری کرتی، کبھی کپڑے سی کر پیسہ کماتی۔ پیروں میں چھالے، ہاتھوں پر چھالے، چہرے پر جھریاں… مگر لبوں پر ہمیشہ صبر کی مسکراہٹ ہوتی۔ وہ اپنے بچوں کو بھوکا نہیں دیکھ سکتی تھی، اس لیے خود بھوکی رہ لیتی مگر بچوں کو نوالہ دے کر خوش ہو جاتی۔

سال گزرتے گئے۔ بچوں نے پڑھائی میں ترقی کی، ماں نے اپنا پیٹ کاٹ کر ان کو تعلیم دلوائی۔ وہ رات کو چراغ کے نیچے بیٹھ کر ان کے کپڑوں پر سیون لگاتی اور صبح اسکول کے خرچے کے لیے پیسے تیار رکھتی۔ ایک ایک کر کے بچے بڑے ہوئے، تعلیم مکمل کی اور نوکریاں حاصل کر لیں۔ زینب بی بی کے دل کو سکون ملا کہ اب اُس کی محنت رائیگاں نہیں گئی۔

پھر وقت آیا شادیوں کا۔ ماں نے اپنی چادر بیچ کر جہیز بنایا، اپنی چوڑیاں بیچ کر ولیمے کے اخراجات اُٹھائے۔ جب جب کسی نے کہا، "بہو کے بغیر گھر نہیں بنتا"، تو ماں نے خوشی خوشی بیٹوں کے ہاتھ پیلے کر دیے۔

لیکن شادی کے بعد منظر بدلنے لگا۔ پہلے بیٹے نے کہا،
"اماں! بیوی کہتی ہے کہ چھوٹے گھر میں سب نہیں رہ سکتے، آپ کچھ دن چھوٹے بھائی کے پاس رہ لیں۔"

ماں نے کچھ نہیں کہا۔ دل میں ہلکی سی کسک ہوئی مگر خاموشی اختیار کی۔ بیٹے کی خوشی میں اپنی تنہائی قبول کر لی۔

کچھ دن چھوٹے بیٹے کے پاس گزرتے، تو وہاں بھی یہی بہانہ سامنے آتا:
"اماں! بیوی کو تنہائی پسند ہے، آپ تیسرے بھائی کے پاس چلی جائیں۔"

یوں زینب بی بی ایک گھر سے دوسرے گھر تک "مہمان" بن گئیں۔ وہی ماں جس نے دن رات ایک کر کے ان کو پالا تھا، اب اپنے ہی گھروں میں اجنبی بن گئی۔

آخر کار ایک دن سب بیٹوں نے بیٹھ کر فیصلہ کیا کہ "اماں کو الگ رہنے دیا جائے۔" ہر بیٹے نے کچھ پیسے دینے کی ذمہ داری لے لی تاکہ اماں کی ضروریات پوری ہو سکیں۔

جب زینب بی بی کو یہ بات پتہ چلی تو اُس کے آنسو تھم نہ سکے۔ اُس نے کہا:
"میں نے تمہیں کبھی پیٹ بھر کر کھلایا، کبھی تمہاری تعلیم کے لیے اپنی بھوک برداشت کی، تمہیں اپنی نیند قربان کر کے پروان چڑھایا۔ تمہاری ایک ایک ضرورت پوری کی۔ اور آج تم سب کو میری سانسیں بوجھ لگنے لگیں؟"

بیٹے سر جھکا کر خاموش کھڑے تھے، مگر کسی میں ہمت نہ تھی کہ اپنی ماں کو دل سے گلے لگا سکے۔

زینب بی بی اس دن اپنے کمرے میں دیر تک روتی رہی۔ اُس نے بستر پر بیٹھ کر اللہ سے دعا کی:
"یا اللہ! میں نے اپنی ماں باپ کی خدمت نہ کر سکی، تو نے مجھے تین بیٹے دیے تاکہ بڑھاپے کا سہارا ہوں۔ مگر یہ بھی مجھے بوجھ سمجھنے لگے۔ یا اللہ! مجھے صبر دے اور میری اولاد کو ہدایت دے۔"

اگلے دن گاؤں والوں نے دیکھا کہ زینب بی بی دروازے کے سامنے چارپائی پر خاموش پڑی ہے۔ اُس کے چہرے پر ایک عجیب سکون تھا، جیسے ساری تکلیفیں ختم ہو گئی ہوں۔ اُس کی سانسیں بند ہو چکی تھیں۔

جب جنازہ اٹھا تو پورا گاؤں آنسو بہا رہا تھا، مگر وہ تینوں بیٹے جن کی خاطر اُس نے اپنی جوانی کھپا دی تھی، زمین پر نظریں جھکائے کھڑے تھے۔ شاید ان کو پہلی بار احساس ہوا تھا کہ "ماں بوجھ نہیں، دعا ہوتی ہے۔ ماں بوجھ نہیں، جنت ہوتی ہے۔"
Follow my Page please.

نقشھ براۓ کراچی اجتماع 2025
17/12/2025

نقشھ براۓ کراچی اجتماع 2025

سالانہ تبلیغی اجتماع سبی بلوچستان 🥰❤️اجتماع کے تمام بیانات کیلئے 👇👇👇
17/12/2025

سالانہ تبلیغی اجتماع سبی بلوچستان 🥰❤️
اجتماع کے تمام بیانات کیلئے 👇👇👇

Address

Wanda Shamado
Lakki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M NISAR ULLAH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category