GHS Landi Mir Salam Lakki Marwat ❤️😍🥰
GHS Landi Mir Salam Lakki Marwat
Free Education for all �
03/05/2026
اہم اطلاع
نئی کلاسوں کا آغاز اور درسی کتب کی واپس
نویں جماعت (پاس ہونے والے) طلبہ کے لیے
دسویں جماعت کی نئی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز 5 مئی سے ہو رہا ہے۔ تمام طلبہ مقررہ تاریخ پر اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
دسویں جماعت (فارغ ہونے والے) طلبہ کے لیے:
وہ تمام طلبہ جنہوں نے دسویں جماعت کے امتحانات دے دیے ہیں، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی تمام درسی کتب (Books) 10 مئی تک لازمی اسکول میں جمع کروا دیں۔
ضروری نوٹ: جو طلبہ 10 مئی تک کتابیں جمع نہیں کروائیں گے، انہیں ان کی DMCs جاری نہیں کی جائیں گی۔
منجانب:
Headmaster GHS Landi Mir Salam Lakki Marwat
01/05/2026
اعلان
محترم والدین
حالیہ دنوں میں کٹائی کے باعث بچوں کی حاضری نہایت مایوس کن ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ سالانہ امتحانات بالکل قریب ہیں، اور غیر حاضری کی وجہ سے بچوں کی تعلیمی کارکردگی شدید متاثر ہو سکتی ہے۔
لہٰذا آپ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی سو فیصد حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ وہ بہتر تیاری کے ساتھ امتحان میں کامیاب ہو سکیں۔
منجانب: گورنمنٹ ہائی سکول لنڈی میر سلم لکی مروت
30/04/2026
Exam Date sheet for semester 2nd
30/04/2026
Plantation drive at Government High School Landi Mir Salam in Lakki Marwat aims to enhance greenery and mitigate global warming effects.
رزق حلال کے بارے میں فرمان ہے، جو شخص اپنے ہاتھ کی محنت سے بوجھل ہو کر شام کریں تو اس نے شام اس حال میں کی کہ اس کی مغفرت کر دی گئی۔
Step up and don't give up 💪❤️😍
GHS Landi Mir Salam Lakki Marwat
Evergreen energy is an evergreen self-trust 💪❤️❤️
GHS Landi Mir Salam Lakki Marwat
Having faith in your mind's power requires commitment to move forward without hesitation 💪❤️
GHS Landi Mir Salam Lakki Marwat
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lakki Marwat