23/06/2026
فیکلٹی آف پیرا میڈیکل اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز، خیبرپختونخواکو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ مارچ 2026 کے امتحانات کے نتائج باضابطہ طور پربدھ، 24 جون شام 4:00 بجےجاری کیے جائیں گےطلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ نتائج سے متعلق تازہ معلومات اور اپ ڈیٹس کے لیے فیکلٹی کے سرکاری پلیٹ فارمز اور سوشل میڈیا چینلز سے رابطے میں رہیں۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر
فیکلٹی آف پیرا میڈیکل اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز