Social Welfare Society Pahar Khel Thal

Social Welfare Society Pahar Khel Thal یہ پیج صرف خدمت خلق کیلئے بنایا گیا ہے ۔ ہماری اولین فرضیت بےکس لوگوں کی ہمدردی اور خدمت کرنا ہے۔

27/10/2025
نورنگ میں سجاد احمد کیلئے امدادی کیمپ
27/10/2025

نورنگ میں سجاد احمد کیلئے امدادی کیمپ

26/10/2025

سجاد احمد کیلئے چندہ مہم
190400
جمع ہوا

26/10/2025
جیسا کہ آپ سب کو پتہ ھے کہ لکی مروت میں کینسر پیشنٹ دن بدن بڑھتے جارھے ہیں جسمیں ایک سجاد احمد خان پہاڑ خیل تھل جوکہ  دو...
26/10/2025

جیسا کہ آپ سب کو پتہ ھے کہ لکی مروت میں کینسر پیشنٹ دن بدن بڑھتے جارھے ہیں جسمیں ایک سجاد احمد خان پہاڑ خیل تھل جوکہ دو سالوں سے CMH راولپنڈی سے علاج کرتا آرھا ھے ۔اپنی جمع پھونجی تمام خرچ چکا ھے ۔آجکل وہ بون میرو ٹرانسپلانٹ کیلئے CMH راولپنڈی میں زیر علاج ھے ۔اس علاج پر کل 25/30 لاکھ روپیہ خرچ ھونی ھے جسمیں صرف 8 لاکھ روپیہ جمع کرواچکا ھے بقایا ھم مخئیر حضرات کیطرف نظریں ڈالی رکھی ھے ۔آپ تمام مسلمان بہن بھائیوں سے کینسر مریض سجاد احمد خان پہاڑ خیل تھل کی علاج معالجے کیلئے مالی مدد کی آپیل کرتا ھے ۔مندرجہ ذیل اکاؤنٹ نمبر بنام سجاد احمد خان کو سینڈ کرکے ثواب دارین حاصل کریں ۔۔
ازی پیسہ اکاؤنٹ۔
03479832839

IBAN No.PK18NBPA 0426004182877343

الحمد للّٰہ، آج کا دن ہمارے لیے خوشی اور فخر کا دن ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول پہاڑ خیل تھل میں ہمیں ایک قابل، محنتی اور باص...
24/10/2025

الحمد للّٰہ، آج کا دن ہمارے لیے خوشی اور فخر کا دن ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول پہاڑ خیل تھل میں ہمیں ایک قابل، محنتی اور باصلاحیت شخصیت، جناب اکرام اللہ صاحب بطور ہیڈ ماسٹر موصول ہوئے ہیں۔ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے جناب اکرام اللہ صاحب کو دلی خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
ان شاء اللہ، ہمیں پوری امید ہے کہ آپ اپنی محنت، تجربے اور قیادت سے اس ادارے کو ترقی، نظم و ضبط، اور خوشحالی کی نئی منزلوں تک پہنچائیں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس عظیم ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے اور ہمارے ادارے کو آپ کی قیادت میں ایک معیاری اور مثالی سکول بنائے۔ آمین۔ 🌸

🌳 پہاڑ خیل تھل روڈ کے ساتھ خطرناک جنگلات کی کٹائی جاری یہ اقدام قوم کے مشورے سے کیا گیا، کیونکہ کئی درخت سڑک کے قریب ہون...
11/10/2025

🌳 پہاڑ خیل تھل روڈ کے ساتھ خطرناک جنگلات کی کٹائی جاری
یہ اقدام قوم کے مشورے سے کیا گیا، کیونکہ کئی درخت سڑک کے قریب ہونے کی وجہ سے کسی بھی وقت حادثے کا باعث بن سکتے تھے۔
علاقے کے بزرگوں اور عوام نے مل کر فیصلہ کیا تاکہ مستقبل میں جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔

#پہاڑخیل #تھل #جنگلات #درخت #شجرکاری

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Welfare Society Pahar Khel Thal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category