Zia Ullah Marwat 123

Zia Ullah Marwat 123 ☻♥☻┼♥┼☻♥☻

☻♥☻┼♥┼☻ ♥☻

━❀👑Ⓜ️♥️🇰‌🖤🇮‌♥️🇳‌🖤🇬‌👑❀━

☻♥☻┼♥┼☻♥☻

☻♥☻┼♥┼☻♥☻

19/04/2024
کدھر رہے ہمارے اطوار و شائستگی!یہ نقاب اور برقعہ ہماری تہذیب و تمدن کی عزت اور شائشتگی کی ایک اعلی مثال تھی۔ جسکا اب مزا...
15/04/2024

کدھر رہے ہمارے اطوار و شائستگی!
یہ نقاب اور برقعہ ہماری تہذیب و تمدن کی عزت اور شائشتگی کی ایک اعلی مثال تھی۔ جسکا اب مزاق اڑایا جارہا ہے۔
اج کل کے نوجوان نسل کی بےحسی، غیرشائستہ اور نازیبا حرکتوں، غیر تمدن طورطریقوں، بداخلاقی اور بدزبانی نے معاشرے میں ایک بگاڑ سا پیدا کیا ہیں ان باتوں نے معاشرے جو خلاء پیدا کی ہیں اور پیدا کررہی ہیں ان کا تدارک یقیننا ایک مشکل اور تکلیف دہ کام بن گیا ہے۔
اب یہ حرکت کیوں ہوتی ہیں؟ ان حرکتوں کے ذمہ دار کون ہیں؟ اور ان کے کیا نتائج برآمد ہونگے۔؟
معاشرتی برائیوں کے ذمہ داری ہم کس کے اوپر ڈالیں گے۔؟ ان کے وجوہات اور سدباب کیا ہونگے۔؟
نوجوان نسل جس جہالت اور غیرذمہ داری کے ساتھ زندگی بسر کررہی ہیں دو تین سالوں ہم اپ سب سمیت اس کے لپیٹ میں ہونگے۔
معاشرے سے دن بدن تہذیب کا خاتمہ، عزت و قدر کی کمی، عزت اور اداب کا اختتام، کشرمشر کی تفریق میں فرق اور معاشرے کی خوبصورت طورطریقوں میں روزبروز کمی کا فقدان نظر ارہا ہیں جو کہ نہایت ہی مایوس کن ہیں۔
اس وقت معاشرے اور نوجوان نسل کا سب سے بڑا مسلہ پر مختلف قسم کی بےہودہ اور نازیبا ویڈیوز ہیں جو کے اس وقت سب برائیوں کی جڑ نظر اتی ہیں۔
ان سب باتوں کے پیش نظر نوجوان نسل سے خصوصی اپیل کرتے ہیں کہ خود پر رحم کرے، معاشرتی اطوار کی قدر، احترام اور معاشرے میں لوگوں کی عزت کا خصوصی خیال رکھے۔
تہذیب یافتہ اور باشعور رہے، معاشرتی سرگرمیوں کے حوالے سے سنجیدہ رہے۔
شکریہ

15/04/2024
15/04/2024

زلت کے ایٹم بم سے
عزت کے میزائل بہتر ہیں
#ایرانیان

15/04/2024

سفر کے دوران سگریٹ روڈ پر نہ پھینکیں گندم کی فصل پک کر تیار ہو گئی ہے تاکہ تمھاری چھوٹی غلطی کی وجہ سے کسی کسان بھائی کا بہت نقصان نہ ہوجاۓ !!!

رب کائنات نے زندگی کو ایساہی ڈیزائن کیا ہے کہ تمام تر کامیابیوں اور کامرانیوں کے باوجود زندگی کی تصویر ادھوری رہتی ہے ۔ی...
08/04/2024

رب کائنات نے زندگی کو ایساہی ڈیزائن کیا ہے کہ تمام تر کامیابیوں اور کامرانیوں کے باوجود زندگی کی تصویر ادھوری رہتی ہے ۔یا الٰہی! تو ہمارے دونوں خوش مزاج خوش اخلاق بھائی جیسے دوستوں کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین.

Address

Lakki Marwat

Telephone

+923499217716

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Ullah Marwat 123 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Zia Ullah Marwat 123:

Shortcuts

Share