11/10/2024
آج گورنمنٹ پرائمری اسکول عظیم کلہ مشہ منصور میں تعلیمی سال 2024-2025 کی پہلی ششماہی امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا ، جس میں اول ادنیٰ سے لیکر جماعت پنجم تک اول ، دوئم اور سوئم پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں ٹرافیاں تقسیم کی گئی ۔ اس موقع پر طالب علموں نے حمد ، نعت ، ملی نغمے اور تقاریر پیش کیے ۔
طالب علموں کو نصیحت آموز باتیں کی گئی ، اور انھیں علم حاصل کرنے اور ملک و قوم کا مفید شہری بننے پر زور دیا گیا ۔۔