24/02/2023
کچھ محبتیں خوبصورت احساس سے لپٹی ہوئی ہوتی ہیں__!
ان کا کھونے پانے، حجر وصال، نفع نقصان سے کوئی تعلق نہیں ہوتا__!
جمعہ مبارک
only knowledge can differenciate you
24/02/2023
کچھ محبتیں خوبصورت احساس سے لپٹی ہوئی ہوتی ہیں__!
ان کا کھونے پانے، حجر وصال، نفع نقصان سے کوئی تعلق نہیں ہوتا__!
جمعہ مبارک
ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز____:)
سکون دنیا کی سب سے بڑی بےچھینی ہے___
تضاد دیکھو!
اور ہروقت کام میں لگے بےچھین لوگ سب سے زیادہ مطمئین ہوتے ہیں!
26/12/2021
#اسٹرانومی
سائنس کا آج فتح کا دن
جیمز ویب ٹیلی سکوپ کو دس ارب ڈالر سے تیار کیا گیا ہے، خلا میں ان ستاروں کو ڈھونڈ پائے گی جو بگ بینگ کے وقت ساڑھے 13 ارب سال پہلے کائنات میں سب سے پہلے روشن ہوئے۔یہ کائنات کے نقطہ آغاز اور ستاروں کے ماضی کے بارے میں مفید معلومات فراہم کرے گی۔اس منصوبے پر 30 برس کا عرصہ لگا ہے۔یہ ٹیلی سکوپ کامیابی سے لانچنگ کے بعد اب 9 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے اپنی منزل کی طرف بڑھ رہی ہے۔مذکورہ ٹیلی سکوپ ایک ماہ بعد زمین سے پندرہ کروڑ کلومیٹر دور جس مقام پر پہنچے گی اُس جگہ کو لیگرانج 2 (L2) کہا جاتا ہے۔یہ اتنی حساس ہے کہ 10 لاکھ کلومیٹر دور دمکتے جگنو کو بھی دیکھ سکتی ہے۔یہ ہبل ٹیلی سکوپ سے 7 گنا زیادہ روشنی جمع کر کہ بہترین رنگوں کےساتھ کائنات کی تصاویر دکھائے گی۔اس میں انفراریڈ سینسرز لگائے گئے ہیں جس سے ہبل محروم تھی۔یہ زمین اور چاند سے دور سورج کے گرد زمین سے 15 کروڑ کلو میٹر کے فاصلے پر گردش کرے گی۔اس کی سن شیلڈ 70 فٹ لمبی اور 47 فٹ چوڑی ہے اس کا مقصد سورج سے آنے والی حرارت کو روکنا ہے۔اس ٹیلی سکوپ سے نئے جہاں دیکھنے کو مل سکتے ہیں جو کب کے ختم ہو چُکے ہیں وہی کسی ایلین کا وجود ملنا بھی خراج از امکان نہیں ہے۔جیمز ویب کو اس طرح سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ انفراریڈ شعاع کے زریعے دور دراز کی کہکشاؤں کی تصویر لے گی۔پُرانی ہبل ٹیلی سکوپ میں یہ خامی تھی کہ وہ دُور دراز ستاروں سے آنے والی روشنی جو انفریڈ شعاؤں میں بدل جاتی تھی کو جانچنے کی صلاحیت سے محروم تھی۔آج سائنس کی فاتح کا دن ہے۔6 ماہ سے سال کے عرصے میں ہمیں اس ٹیلی سکوپ سے ہو سکتا کچھ ایسی انوکھی معلومات ملیں جو سائنس اور کائنات کی ابتداء و تاریخ کا دھارا ہی بدل دیں۔۔
یاد رہے کہ "ناسا" نے یہ jemes webb Telescope کل بروز ہفتہ 25دسمبر 2021 کو لانچ دیا ہے اور یہ زمیں سے پندرہ کروڑ کلومیٹر دور جاکے سٹیبل ہوجائیگا___!
18/12/2021
صبح بخیر
Conventionally😍
02/12/2021
صبح بخیر 😍
01/12/2021
GoodNight🙂
| Monday | 09:00 - 14:00 |
| Tuesday | 09:00 - 14:00 |
| Wednesday | 09:00 - 14:00 |
| Thursday | 09:00 - 14:00 |
| Friday | 09:00 - 14:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |