Lakki Marwat News

Lakki Marwat News

Share

ہم بنوں اور لکی مروت کی تازہ ترین اپڈیٹس فراہم کرتے ہیں۔
آپ ہمارے ساتھ خبریں شیئر کر سکتے ہیں .

20/10/2024

ضلع لکی مروت کے تختی خیل قبیلے اور فتنہ الخوارج کے مابین فائرنگ ہوئی جس میں فتنہ الخوارج کے کمانڈر سمیت دو خوارج ہلاک ہو گئے فائرنگ کا تبادلہ اس وقت شروع ہوا جب خوارج نے تختی خیل قبیلے کے مقامی لوگوں کواغواء کرنے کی کوشش کی تھی مارے گئے کمانڈر کی شناخت بلال عرف فاتح وزیر کے نام سے ہوئی ہے۔
ہلاک خوارج کی لاش کے ابتدائی معائنے سےان کے غیر طواف ہونے کا انکشاف ہوا ہے جو کہ غیر مسلم ہونے کی نشاندہی ہے۔
فتنہ الخوارج کے عسکریت پسند بظاہر مسلمان بھی نہیں ہیں لیکن وہ پھر بھی اپنے آپ کو اسلام کامجاہدہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔
پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور مسلم بھائی چارے کو توڑنے کے لیےفتنہ الخوارج میں غیر ملکی ایجنٹ پائے گئے ہیں۔

09/10/2024

درہ آدم خیل میں کوہاٹ ٹنل اور کرم میں کوتل پاس بند۔
مسافروں کو مشکلات کا سامنا درپیش۔
Lakki marwat police Deputy Commissioner Lakki Marwat

07/10/2024

حکومت پاکستان کی جانب سے پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعدم قرار دیا گیا ہے جس کے بعد فتنہ الخوارج نے اس کی تردید میں ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پی ٹی ایم کی حمایت کی اور کہا کہ فتنہ الخوارج کی جانب سے ١١ اکتوبر کو ہونے والے پختون قومی جرگے میں ہر ممکن تعاون کرنے کی کوشش کریں گئے۔
پشتون تحفظ موومنٹ کے لیڈر منظور احمد پشتین نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی اور فتنہ الخوارج کے لیڈر نور ولی کا پی ٹی ایم کی حمایت کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت پختون قومی جرگے میں شرکت کریں گی۔
منظور پشتین کی اس پوسٹ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ پشتون قوم کا خیر خواہ نہیں ہے بلکہ ملک دشمن تنظیموں کے لیے کام کر رہا ہے جو کہ پاکستان میں انتشار پھیلا کر اپنے غلط مقاصد پورے کرنا چاہتے ہیں۔
لیکن اپ پاکستانی اور پختون قوم ان کی حقیقت جان چکے ہیں اور ان شاءاللہ ان دشمن عناصر کو ان کے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور ہمیشہ کی طرح اپنے سکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر کھڑے رہے گے ۔

PTM Updates PTM Updates PTM NEWS.

07/10/2024

حکومت پاکستان کی جانب سے پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعدم قرار دیا گیا ہے جس کے بعد فتنہ الخوارج نے اس کی تردید میں ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پی ٹی ایم کی حمایت کی اور کہا کہ فتنہ الخوارج کی جانب سے ١١ اکتوبر کو ہونے والے پختون قومی جرگے میں ہر ممکن تعاون کرنے کی کوشش کریں گئے۔
پشتون تحفظ موومنٹ کے لیڈر منظور احمد پشتین نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی اور فتنہ الخوارج کے لیڈر نور ولی کا پی ٹی ایم کی حمایت کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت پختون قومی جرگے میں شرکت کریں گی۔
منظور پشتین کی اس پوسٹ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ پشتون قوم کا خیر خواہ نہیں ہے بلکہ ملک دشمن تنظیموں کے لیے کام کر رہا ہے جو کہ پاکستان میں انتشار پھیلا کر اپنے غلط مقاصد پورے کرنا چاہتے ہیں۔
لیکن اپ پاکستانی اور پختون قوم ان کی حقیقت جان چکے ہیں اور ان شاءاللہ ان دشمن عناصر کو ان کے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور ہمیشہ کی طرح اپنے سکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر کھڑے رہے گے ۔
Lakki marwat police Deputy Commissioner Lakki Marwat CID News lakki Marwat

Photos from Lakki Marwat News's post 04/10/2024

جی او سی کوہاٹ ڈویژن میجر جنرل ذولفقار علی بھٹی کی زیرصدارت خورشید شہید ہال بنوں کینٹ میں یوتھ کنونشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا .
جس میں بڑّی تعداد میں اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی -
طلبہ نے علاقائی امن و سلامتی کیلئے پاک فوج کے غیر متزلزل جذبے کی تائید کی اور لازوال قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
یوتھ فورم نے علاقے میں پاک فوج کی جانب سے تعلیم و صحت سمیت دیگر ترقیاتی کاموں میں کاوشوں کو سراہا۔
جی او سی نے ملکی ترقی میں نوجوانوں کے نمایاں کردار کو مثالی قرار دیا اور سوشل میڈیا پر ہونے والے منفی پروپیگنڈے کے اثرات سے بچنے پر زور دیا۔
طلبہ نے پاک فوج کی فتنتہ الخوارج کے خلاف جنگ میں شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کو دہرایا۔
اساتذہ اور طلبہ نے یوتھ کنونشن کے اختتام پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

Deputy Commissioner Bannu Bannu News DPO Bannu official RPO BANNU

02/10/2024

پختون تحفظ مومنٹ کے کیمپ پر آپریشن کیوں ہوا حقیقت سامنے آگئی ۔۔
پختون تحفظ موومنٹ کے پر امن کمیپوں پر پولیس کو یلغار کی ھدایات وزارت داخلہ سے موصول ھوئی ، خیبرپختونخوا حکومت کا اس معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں ۔
پختون جب مذاکرات یا جرگہ کرتے ہیں تو حملہ کبھی نہیں کرتے یہ صدیوں سے اصول چلے آرہے ہیں مگر یہ بدظن کرنے کی ایک ناکام کوشش تھی۔

02/10/2024

لکی مروت: یونیورسٹی آف لکی مروت کے طالبعلم شمس العارفین کو جمعیت طلباء اسلام ضلع لکی مروت کا کنوینئر مقرر کر دیا گیا۔

01/10/2024

*لکی مروت
ناظم قتل ملتانی منجیوالا اڈہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ
ویلج کونسل ملتانی منجیوالہ اڈہ کے ناظم سعداللہ خان موقع پر جاں بحق۔ پولیس
لکی مروت
ناظم سعد اللہ پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رکن اور رہنما تھے

01/10/2024

لکی مروت: منظر فقیر چوکی کے قریب فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی۔
لکی مروت: فائرنگ کے نتیجے میں فہیم اللّٰہ ولد محمد ہاشم خان ساکن منظر فقیر شدید زخمی ہوگیا۔
ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمی نوجوان کو ابتدائی طبعی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاجہ زئی منتقل کر دیا۔

30/09/2024

ائی جی ((کے پی کے )) کی جانب سے کرپشن بدعنوانی اور غداری کی انکوائری میں قصور وار ثابت ہونے پر عباد وزیر کو انسپیکٹر سے اے ایس آئی( ASI) کے عہدے پر تنزلی دے دینے کے بعد ملازمت سے برخاست کر دیا
جب کہ چند ماہ پہلے قاضی عارف کو بد عنوانی اور غداری کے کیس میں
سب انسپیکٹر سے اے ایس ائی (ASI) کہ عہدے پر تنزلی دے دینے کے بعد ملازمت سے برخاست کر دیا گیا تھا ۔(ذرائع ).
غداری آئین اور حلف کی۔
نگران حکومت میں ہمارے گھر پر ریڈ لگانے کے بعد میرے تین بھائی جو کے دو پولیس ڈیپارٹمنٹ اور ایک ایف سی کو گرفتار کیا تھا۔
تھانے لیجانے کے بعد بھائیوں کو کہا ہے۔کہ فرید اللہ کو پیش کرو۔
لیکن بھائیوں نے نھیں مانا۔
بعد میں ایک سال مقدمہ لڑنے کے بعد عدالت سے وہ کیس ہم جیت چکے۔
چوروں اور چرس ڈیلروں اور دو نمبر لوگوں سے پیسوں کے لین دین کے معاملے کے بعد آئی جی نے انکوائری کی۔جرم ثابت ہونے کے بعد عباد وزیر کو نوکری سے برخاست کیا۔
آئی جی نے ہمارا کیس جو عباد وزیر کے خلاف جمع ہے۔فلحال کلوز کیا۔

Photos from Lakki Marwat News's post 30/09/2024

"خیبر پختونخواہ عوامی ایجنڈا"
ڈپٹی کمشنر لکی مروت کی ہدایات پر اڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سلطان نورالدین احمر نے مختلف پٹوار خانوں کا دورہ کیا۔ کاغذات مال چیک کئے۔ ضروری ہدایات دیں ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lakki Marwat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lakki Marwat