19/08/2026
اہم اطلاع برائے طلباء و طالبات
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن امیدواروں کے HSSC Annual-I Examination 2026 کے UFM Cases زیرِ سماعت ہیں، وہ مورخہ 20 اور 21 اگست 2026 کو بوقتِ مقررہ BISE Bannu میں کمیٹی کے روبرو اپنی حاضری ہر صورت یقینی بنائیں۔