GPS NO.1 Serai Naurang

GPS NO.1 Serai Naurang

Share

COME TO READ ,GO TO LEAD

03/01/2026

ابوالحسن SPST المعروف شاہ صاحب کی والدہ بقضائے الہی وفات پاچکی ہے۔ نماز جنازہ آج 3جنوری2026 بوقت 3بجے ملک حزب اللہ ملز کے سامنے ادا کی جائیگی۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Photos from GPS NO.1 Serai Naurang's post 17/10/2025

Today, on 17th October 2025, Deputy District Officer Mr. Rahman Shah and ASDEO Mr. Muhammad Ali Shah paid a surprised visit to GPS No.1 Serai Naurang.

Photos from GPS NO.1 Serai Naurang's post 05/09/2025

❤️❤️

09/08/2025

:محکمہ تعلیم ریشنلائزیشن
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا ٹیچرز کی ریشنلائزیشن کیلئے 15 اگست 2025 تک ڈیٹا طلب
*ریشنلائزیشن پالیسی رولز*
*1۔۔۔۔۔اگر پرائمری ( JICA) سکول میں تعداد 1 سے 100 ہو تو ٹوٹل 5 ٹیچرز ہونگے ( ایک SST, دو CTs, دو PSTs/SPSTs) جبکہ*
*تعداد 101 سے 140 ہو تو 6 ٹیچرز ہونگے۔ (ایک SST, دو CTs, تین PSTs/SPSTs)*

*2۔۔۔۔۔ہر پرائمری (میل و فیمیل) سکول میں کم از کم دو ٹیچرز لازمی ہیں۔ ایک PSHT اور ایک PST یا SPST*

*3۔۔۔۔۔پرائمری (میل و فیمیل) سکولز میں طلبہ تعداد 1 سے 100 تک ہو تو 2 ٹیچرز ہونگے*
*تعداد 101 سے 140 ہو تو 3*
*تعداد 141 سے 180 ہو تو 4*
*تعداد 181 سے 220 کیلئے 5 جبکہ*
*221 سے 260 تعداد کیلئے 6 ٹیچرز ہونگے۔ ہر سکول میں ایک PSHT لازمی ہے جبکہ دیگر میں PST یا SPSTs ہوسکتے ہیں۔*
*ریشنلائزیشن کے وقت پالیسی رولز کیمطابق جن سکولز میں سٹوڈنٹس کی تعداد کم اؤر ٹیچرز کی تعداد مقررہ تعداد سے زیادہ ہو تو*
*سروس کے لحاظ سے سب سے جونیئر ٹیچر کو (زیادہ سٹوڈنٹس اؤر کم ٹیچرز والے) قریبی سکول ٹرانسفر کیا جائے گا۔*
*ریشنلائزیشن کرتے وقت سکولز میں سرپلس پرائمری ٹیچرز کو ترجیحاً پہلے قریب ترین سکول میں ایڈجسٹ کیا جائے گا تاہم*
*اگر قریب والے سکول میں خالی پوسٹ نہ ہو تو ضروت کیمطابق اسی ہی یونین کونسل*
*پھر بھی اگر نا ہو تو اپنے سرکل میں پھر تحصیل اؤر پھر ضرورت کیمطابق اپنے ڈسٹرکٹ میں کہیں بھی ایڈجسٹ کیا جاسکتا ہے۔*
*ریشنلائزیشن پالیسی کے تحت سرپلس ٹیچرز کی ٹرانسفر کرتے وقت سینیارٹی لسٹ کیمطابق جونیئر ترین ٹیچر کو دوسرے سکول ٹرانسفر کیا جائے گا جبکہ*
*سینئر موسٹ ٹیچر اپنے موجودہ سکول میں retain رہے گا۔*

04/08/2025
25/06/2025

عثمان غنی (ایس پی ایس ٹی، جی پی ایس نمبر 1) کی والدہ ماجدہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
إنا لله وإنا إليه راجعون

نمازِ جنازہ جمعرات، 26 جون 2025 کو صبح 9 بجے
ڈھیری قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

تمام عزیز و اقارب اور احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے۔ آمین

08/04/2025

ضلع لکی مروت ۔
اطلاع برائے والدین
انشاء اللہ کل بروز بدھ سے تمام سرکاری۔نجی تعلیمی ادارے کھل رہے ہیں۔لہذا تمام والدین بچوں کی حاضری یقینی بنائیں ۔
آج بروز منگل، 8 اپریل 2025 تعطیلات کا آخری دن ہوگا۔*
*بروز بدھ، 9 اپریل 2025 سے تمام سرکاری اسکول باقاعدہ طور پر کھل جائیں گے۔ اور 26-2025 سیشن کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گا -*

*پرائمری اسکولوں کے لیے* *حاضری کا وقت: صبح 7:30 تا دوپہر 12:35*

*مڈل و ہائی اسکولوں کے لیے حاضری کا وقت: صبح 7:30 تا دوپہر 1:35*

Photos from GPS NO.1 Serai Naurang's post 13/02/2025

SDEO Mr. Muhammad Tariq circle Naurang along with ASDEO Muhammad Ali Shah surprised visit at GPS NO.1 serai Naurang.
He found school staff present along with white washed classrooms and checked whole of the classes with full satisfaction .

Photos from GPS NO.1 Serai Naurang's post 12/02/2025

Today at 08:15AM Surprise visit by ASDEO Muhammad Ali Shah to GPS No.1 Serai Naurang.
He attended the morning Assembly and expressed fully satisfaction of the students along with school staff.He emphasized the students cleanliness and discipline .
He appreciated the School according to each aspect.

06/01/2025

ضلع لکی مروت ۔
اطلاع برائے والدین
انشاء اللہ کل بروز منگل سے تمام سرکاری۔نجی تعلیمی ادارے کھل رہے ہیں۔لہذا تمام والدین بچوں کی حاضری یقینی بنائیں ۔

18/12/2024

Reverend Deputy DEO Lakki marwat Mr. Shaukatullah Khan visited GPS NO .1 Serai Naurang .

Want your school to be the top-listed School/college in Lakki Marwat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Kakki Road Serai Naurang
Lakki Marwat
28350