01/05/2026
📢 اہم اعلان برائے طلباء جماعت دہم
الحمدللہ! جماعت نہم کے طلباء کے بورڈ امتحانات بخیر و خوبی مکمل ہو چکے ہیں۔
📅 طلباء اب 4 مئی سے باقاعدہ کلاسز کے لیے سکول آئیں گے۔
⏰ سکول کا ٹائم: صبح 7:25 سے دوپہر 12:50 تک ہوگا۔
تمام طلباء سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں اور نئے تعلیمی مرحلے کے لیے بھرپور تیاری کے ساتھ آئیں۔
شکریہ 🌟 فیض ماڈل ہائی سکول