ISCB Imperial Science College Bannu (Lakki Campus) is the new branch of ISCB at Gambila main D I Khan road to promote education through modern Techniques.

03/09/2025
07/04/2025

امپیریل سائنس سکول گمبیلا میں سالانہ تقسیم انعامات کے موقع پر امپیریل کے شاہینوں نے بہترین کارکردگی پر انعامات اور داد وصول کی ۔ اس تقریب میں علاقے کے معززین اور والدین کے ساتھ ساتھ عوام نے بھی خوب سراہا ۔ ہم تمام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور امپیریل کے طلباء کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے مقاصد میں کامیابی حاصل کر نے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ۔اس کے ساتھ ساتھ نئے سال کے لیے داخلے شروع ہیں ۔ جلد از جلد پرنسپل آ فس سے رابط کریں ۔ آ خر میں زاہد کشمیر وال، محمد شیر خیل، ڈاکٹر عباس ، سر عبد الرحمن کو باالخصوص اور تمام مہمانوں کو بالعموم ❤️ سے شکریہ ۔ از طرف پرنسپل امپیریل سائنس سکول گمبیلا لکی مروت

30/03/2025
Check it out this Annual Examination answer sheet of class 8th at Imperial Science School Gambila Lakki Marwat
20/03/2025

Check it out this Annual Examination answer sheet of class 8th at Imperial Science School Gambila Lakki Marwat

06/10/2024

الحمدللہ امپریل سائنس سکول گمبیلا نے سکول کے لئے ٹرانسپورٹ کا بندوست کر لیا ہے۔ تمام والدین جو اس حوالے سے پریشان تھے وہ جلد از جلد سکول پرنسپل سے رابط کر کے اپنے بچوں کا نام رجسٹرڈ کروائیں۔ بچوں کی بحفاظت واپسی اور سکول لانا سکول کے ترجیحات میں شامل ہے ۔ بحکم پرنسپل امپریل سائنس سکول گمبیلا ۔ 03467468417,03454562589

25/06/2024

This version of Facebook uses less data and works in all network conditions.

13/04/2024

امپریل سائنس سکول سرائے گمبیلا
#اعلان #داخلہ
تعلیمی سال 2023 کی شاندار تکمیل کے بعد نئے تعلیمی سال 2024 کے لئے کلاس نرسری سے میٹرک سائنس تک طلباء و طالبات کے لئے محدود نشستوں پر داخلوں کا آغاز ھو چکا ہے ۔
اپنے بچوں اور بچیوں کی بہتر مستقبل کے لئے امپریل سائنس سکول گمبیلا کا انتخاب کریں ۔
مزید معلومات کے لیے دفتری اوقات میں سکول تشریف لائیں ۔
ایڈریس:مین پہاڑخیل روڈ سرائے گمبیلا
03467468417

Address

Gambila
Lakki Marwat
28420

Telephone

03467468417

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISCB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ISCB:

Shortcuts

Share

Category