24/06/2026
جہاں اعتماد بولتا ہے، وہاں کامیابی راستہ بناتی ہے۔
ماشاءاللہ!
سکائی ویژن ماڈل سکول کے ننھے ستاروں نے اپنی شاندار پریزنٹیشن سے حاضرین کے دل جیت لیے۔ محمد فائق، طلحہ اور منیب کی پُراعتماد گفتگو، بہترین اندازِ پیشکش اور علم سے محبت قابلِ تعریف ہے۔
یہ ننھے بچے آج جس اعتماد، محنت اور صلاحیت کا مظاہرہ کر رہے ہیں، وہ ان کے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ ان شاء اللہ یہی بچے کل قوم و ملت کا فخر بنیں گے۔
نام ہے اعتماد کا...
سکائی ویژن
سکائی ویژن ماڈل سکول صرف تعلیم نہیں، بلکہ اعتماد، کردار اور کامیابی کی مضبوط بنیاد فراہم کر رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو مزید ترقی، کامیابی اور علمِ نافع عطا فرمائے۔ آمین۔
محمد فائق، طلحہ اور منیب کے لیے بھرپور داد!
🌹 شاباش سکائی ویژن، شاباش ننھے ہونہار ستاروں!