14/04/2024
عزیز طلباء!
السلام علیکم!
سکول میں نئے سیشن 2024-25 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔
نئے سیشن کی شروعات پر تمام بچوں کو نئی کلاس میں خوش آمدید۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوشیاں عطا فرمائے اور آپ کی تعلیم میں برکتیں اور علم و فہم کی روشنی عطا فرمائے۔ ہمیشہ سیکھنے اور ترقی کرنے کی طلب دلوائے، اور تعلیمی سفر میں راہنمائی فرمائے۔
آپ کے لئے اور آپ کے والدین کے لیئے آنے والےسال کو بہترین اور کامیاب بنائے۔ آمین۔
15 اپریل بروز سوموار یعنی کل سے دوبارا سکول کھلے گا۔ ان شاءاللہ
7:30 - 1:35.