Iqbal Public High School Lakki Marwat

Iqbal Public High School Lakki Marwat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqbal Public High School Lakki Marwat, School, Mohallah Mina Khel, Lakki Marwat.

آج اقبال پبلک ہائی سکول میں قائد اعظم ڈے کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں کے ساتھ نامور ماہر تع...
24/12/2025

آج اقبال پبلک ہائی سکول میں قائد اعظم ڈے کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں کے ساتھ نامور ماہر تعلیم جناب ہارون الرشید صاحب نے قائد اعظم کے حالات زندگی کے بارے میں معلومات پیش کیں۔

تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا                                  تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں۔ اقبال کے شاہین ماہانہ ٹیسٹ ...
20/11/2025

تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا
تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں۔
اقبال کے شاہین ماہانہ ٹیسٹ میں مصروف عمل۔

09/11/2025
08/11/2025

سوموار کو ہوگا زبردست میچ
فیض ماڈل سکول بمقابلہ اقبال پبلک سکول۔

13/10/2025
04/10/2025

اگر اک قطرہ خون ہو اور تھوڑے پر ہوں۔
تو چلے آؤ میرے جانب سکھاؤں تم کو شہبازی۔
A little Iqbalian Alam #
Presented a famous Poem of
. Allama Iqbal #

اقبال کے شاہین اپنی اونچی اڑان کے لیے پر عزم
22/09/2025

اقبال کے شاہین اپنی اونچی اڑان کے لیے پر عزم

محترم والدین                                                             السلام علیکم۔       سوشل میڈیا پر ایک ویکسینیشن...
18/09/2025

محترم والدین
السلام علیکم۔
سوشل میڈیا پر ایک ویکسینیشن مہم کے بارے میں مختلف خبریں اور افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ جسکی وجہ سے اکثریتی بچے والدین سکول نہیں بھیجتے اور سکول سے غیر حاضر رہتے ہیں جو بچوں کی قیمتی وقت کا ضیاع ہے
دوسری جانب والدین مسلسل اساتذہ کرام کو فون کرکے معلومات حاصل کرتے رہتے ہیں اس حوالے سے آپ سب والدین کو مطلع کرنا ضروری ہے کہ. اس وقت کسی بھی قسم کا ویکسینیشن پروگرام ہمارے ادارے کے ساتھ طے نہیں ہوا۔اور. نہ ہی حکومت یا کسی سرکاری محکمہ صحت کی طرف سے ہمارے ساتھ کوئی رابطہ کیا گیا ہے. سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ایسی خبریں محض پروپیگنڈا ہیں، ان کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ گر مستقبل میں حکومت یا محکمہ صحت کی طرف سے کوئی باضابطہ پروگرام طے ہوتا ہے تو والدین کو بروقت اور تحریری طور پر آگاہ کیا جائے گا. واضح رہے کہ کسی بھی قسم کی ویکسینیشن صرف اور صرف والدین/سرپرست کی تحریری اجازت کے بعد ہی ممکن ہوگی۔
براہ کرم افواہوں پر توجہ نہ دیں بلا خوف و خطر اپنے بچوں کو سکول بھیجا کرو کیونکہ کسی بھی ادارے میں پڑھنے والے ہمارے بچے ہیں ۔

09/09/2025

مسلمان سائنسدان اور ان کے کارنامے۔۔

آج_جمعۃالمبارک ہے۔ کثرت سے درود شریف کا ورد کریں۔۔         ھ
05/09/2025

آج_جمعۃالمبارک ہے۔ کثرت سے درود شریف کا ورد کریں۔۔ ھ

Address

Mohallah Mina Khel
Lakki Marwat
28420

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 15:00
Saturday 07:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Public High School Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Iqbal Public High School Lakki Marwat:

Shortcuts

Share

Category