السلام علیکم محترم والدین، کل انشاءاللہ ڈسٹرکٹ ماڈل سکول مستی خیل معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔ براہ کرم اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔ شکریہ، بحکم پرنسپل، حاضری کا وقت 7:30 ہے۔
District Model School Masti Khel
DMS
Come to Read go to lead
السلام و علیکم!
محترم والدین تعمیراتی کام کی وجہ سے ڈسٹرکٹ ماڈل سکول مستی خیل آج بند رہے گا۔
آپ کےتعاون کا شکریہ
بحکمِ پرنسپل ڈسٹرکٹ ماڈل سکول مستی خیل لکی
السلام و علیکم
ڈسٹرکٹ ماڈل سکول مستی خیل کے تمام 9th and 10th کے طلباء و طالبات اپنی اپنیDMCs سکول کے اوقات کار میں وصول کرلیں۔ شکریہ
پرنسپل ڈسٹرکٹ ماڈل سکول مستی خیل اینڈ عیسک خیل لکی مروت
السلام و علیکم !
محترم والدین ڈسٹرکٹ ماڈل سکول مستی خیل برانچ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سے انشاءاللہ 19 اگست بروز سوموار کو کھل رہا ہے۔ اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔ شکریہ
بحکمِ پرنسپل
27/05/2024
DMS👉🏫
معزز والدین!
کل بروز منگل 28/5/2024 یوم تکبیر کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ماڈل سکول مستی خیل اور عیسک خیل فیمیل برانچ بند رہیں گے۔
شکریہ
السلام علیکم
معزز والدین دہم کے کلاسز سوموار یعنی 20/5/2024 سے شروع ہوں گے۔ اپ والدین سے مودبانہ التماس ہے کہ اپنے بچوں کے حاضری کو یقینی بنائیں۔
شکریہ
نوٹ:سوموار سے سکول حاضری 6:45 پر ہوگی۔
30/04/2024
👉DMS🏫
السلام علیکم
معزز والدین کل بروز بدھ(1st may) ڈسٹرکٹ ماڈل ہائی سکول مستی خیل اور عیسک خیل فیمل برانچ یوم مزدور کے سلسلے میں بند رہے گے۔ لہذا اپنے بچوں کو سکول بیچنے کی زحمت نہ کریں۔
شکریہ
14/04/2024
السلام و علیکم!
والدین متوجہ ہوں۔۔ڈسٹرکٹ ماڈل سکول مستی خیل اینڈ عیسک خیل برانچز لکی کل بروزِ سوموار 15/4/2024 سے دوبارہ کُھل رہے ہیں۔ اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔
جماعت نہم و دہم کے طلباء و طالبات سکول اوقات کار میں اپنے رولنمبر وصول کریں۔
کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کیلئے اپنے بقایاجات وقت پر ادا کریں۔ شکریہ
پرنسپل ڈسٹرکٹ ماڈل سکول مستی خیل اینڈ عیسک خیل برانچ لکی
👉DMS🏠
Dear students attention here🔈
new method for 9th and 10th students to attempt board paper📝
👉DMS🏠
Admission open for 2024-25
(your kids deserve the best education)
👉Enrol Now!
انشاءاللہ کل بروز سوموار 1/4/2024 سے ڈسٹرکٹ ماڈل سکول مستی خیل اور عیسک خیل برانچ دوبارہ کھل رہے ہیں لہذا آپ والدین سے مودبانہ التماس ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں ۔۔ شکریہ
بحکمِ پرنسپل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lakki Marwat